کھانے پینے کے آداب

حالت جنابت میں کھانا کھانے کے لیے بسم اللہ پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
551
| تاریخ :
0000-00-00
آداب / آداب زندگی / کھانے پینے کے آداب

حالت جنابت میں کھانا کھانے کے لیے بسم اللہ پڑھنے کا حکم

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی ناپاک ہے اور وہ کچھ کھانا پینا چاہے تو کیا وہ بسم اللہ پڑھ سکتا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جی ہاں ! حالت جنابت میں کھانا کھانے کے لیے بسم اللہ پڑھنا جائز ہے ، البتہ بہتر ہے کہ کھانے پینے سے پہلے وضو کرلے یا منہ ہاتھ دھو لے ۔

حوالہ جات

شرح المصابيح لابن الملك: (1/ 296، ط: إدارة الثقافة الإسلامية )
وقالتْ عائشةُ رضي الله عنها: كانَ رسولُ الله صلى الله عليه وسلم إذا كانَ جُنُباً فأرادَ أنْ يأكل أوْ يَنَامَ توضَّأ وُضُوءَهُ للصَّلاةِ."وقالت عائشة: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا كان جُنُباً فأراد أن يأكُلَ أو ينام توضَّأ وضُوُءَهُ للصلاة". .. وفي هذا الحديث وحديث عمر وعائشة: إشارة إلى أنه يستحبُّ للجُنُب أن يغسلَ ذَكَرَه ويتوضأ كما يتوضأ للصلاة إذا أراد أن يأكل أو يشرب أو يجامع مرة أخرى أو ينام.




الدرالمختار : (1/ 175، ط: دارالفكر)
(‌لا) ‌قراءة (‌قنوت) ‌ولا ‌أكله ‌وشربه ‌بعد غسل يد وفم، ولا معاودة أهله قبل اغتساله إلا إذا احتلم لم يأت أهله. قال الحلبي: ظاهر الأحاديث إنما يفيد الندب لا نفي الجواز المفاد من كلامه.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 551کی تصدیق کریں
13
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کھانے کے دوران نعت یا گانا سننا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • رات کے وقت پیاز کھانے كا حكم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • مرغی کا کھانے ثبوت

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • حالت جنابت میں کھانا کھانے کے لیے بسم اللہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات