آداب / آداب زندگی / کھانے پینے کے آداب

مکڈونلڈ ہوٹل میں کھاناکھانے کا حکم

فتوی نمبر : 1364 0000-00-00 126 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ موجودہ مکڈونلڈ ہوٹل میں کھاناکھانا جائز ہے ؟ میں نے سنا ہے کہ اس کے کھانے میں حرام اشیا ء کی ملاوٹ ہوتی ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ مکڈونلڈ کے برابچ کا مالک اگر مسلمان ہے اور اس برانچ کے کھانے میں حرام اشیاء کے ملاوٹ کا یقین بھی نہیں ہے تو اس میں صرف شک کی بناء پر کھانے کو حرام کہنا جائز نہیں ، لیکن اگر مکڈونلڈ کا مالک کوئی غیر مسلم ہو اور اس کے کھانے میں حرام اشیاء کی ملاوٹ یقینی ہو تو پھر وہاں کھانا کھانا جائز نہ ہوگا ۔ البتہ اس کی آمدن کے ذریعے فلسطین اور مسلمانوں کے دشمن اسرائیل کو قوت ملنے کی وجہ سے ایمانی غیرت کا تقاضا یہ ہے کہ اس ہوٹل میں کھانے سے احتراز کیاجائے۔

الأصل لمحمد( 207، ط: دار ابن حزم ) "اليقين ‌لا ‌يزول ‌بالشك". الأشباه والنظائر لابن نجيم: (ص47، ط: دار الكتب العلمية ) القاعدة الثالثة: اليقين ‌لا ‌يزول ‌بالشك. الموسوعة الفقهية : (45/ 289، ط: وزارة الأوقاف والشئون الإسلامية ) معنى هذه القاعدة أن ما ثبت بيقين ‌لا ‌يرتفع ‌بالشك، وما ثبت بيقين لا يرتفع إلا بيقين.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے دوران نعت یا گانا سننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رات کے وقت پیاز کھانے كا حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اجتماعی دعوت میں کم یا زیادہ کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ننگے سر کوئی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے میں کیڑے کی موجودگی کی صورت میں کھانے حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بوتل سے منہ لگا کر پانی پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرغی کا کھانے ثبوت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکڈونلڈ ہوٹل میں کھاناکھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد میٹھی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلموں کے ساتھ کھانا کھانا اور ان کا جوٹھا پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹوٹے ہوئے برتن میں پانی،چائے پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں کھانا کھانے کے لیے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دانتوں میں پھنسے ہوئے خوراک کے ذرات کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھاناکھانےکےلیےتین انگلیوں کےاستعمال کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانا کھانے کے دوران خاموشی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گرم مشروب کو پھونک مارکر ٹھنڈا کرنا