آداب / آداب زندگی / کھانے پینے کے آداب

گرم مشروب کو پھونک مارکر ٹھنڈا کرنا

فتوی نمبر : 2785 0000-00-00 15 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! اگر چائے گرم ہو تو کیا اس کو پھونک مار کر ٹھنڈا کیا جا سکتا ہے؟ کچھ لوگ منع کرتے ہیں، کیا یہ صحیح ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

احادیثِ مبارکہ میں گرم مشروب میں پھونک مارنے سے منع فرمایا گیا ہے، لیکن اہلِ علم کے ہاں یہ ممانعت بطورِ ادب ہے، خاص طور پر اس پھونک کے بارے میں جس میں آواز پیدا ہو اور دوسروں کو ناگواری محسوس ہو، البتہ اگر اپنی چائے یا مشروب کو ٹھنڈا کرنے کے لیے آہستگی سے بغیر آواز کے پھونک ماری جائے، جس سے کسی کو گھن یا تکلیف نہ ہو تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں، تاہم بہتر یہ ہے کہ اسے کچھ دیر ٹھنڈا ہونے دیا جائے یا کسی دوسرے طریقے سے ٹھنڈا کر کے استعمال کیا جائے۔

*سنن الترمذي:(458/3،رقم الحديث:1888،ط:دار الغرب الإسلامي)* حدثنا ابن أبي عمر، قال: حدثنا سفيان بن عيينة ، عن عبد الكريم الجزري ، عن عكرمة ، عن ابن عباس أن النبي ﷺ «نهى أن يتنفس في الإناء» أو ينفخ فيه. *فتح القريب المجيب على الترغيب والترهيب:(349/9،ط:مكتبة دار السلام)* قوله: «أن النبي -ﷺ- نهى أن يتنفس في الإناء أو ينفخ فيه» والتنفس: خروج النفس من الفم وكل ذي رئة متنفس ودواب الماء لا رئة لها، والحكمة في النهي أنه أبعد عن تقذير الإناء وعن خروج شيء تعافه النفس من الفم [لأن الماء للطافته ورقته تسرع إليه الاستحالة بالروائح الكريهة [فإذا تنفس فيه] أثر فيه النكهة فيتأذى الشارب بعده] فإذا أبانه عند إرادة التنفس أمن من ذلك كما جاء في الترمذي والنهي محمول على الكراهة. *الهندية:(338/5،ط: دارالفكر)* وفي النوادر قال فضل بن غانم سألت أبا يوسف - رحمه الله تعالى - عن النفخ في الطعام هل يكره؟ قال: لا إلا ما له صوت مثل «أف»، وهو تفسير النهي، ولا يؤكل طعام حار، ولا يشم، ولا ينفخ في الطعام والشراب، ومن السنة أن لا يأكل الطعام من وسطه في ابتداء الأكل، كذا في الخلاصة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے دوران نعت یا گانا سننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رات کے وقت پیاز کھانے كا حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اجتماعی دعوت میں کم یا زیادہ کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ننگے سر کوئی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے میں کیڑے کی موجودگی کی صورت میں کھانے حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بوتل سے منہ لگا کر پانی پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرغی کا کھانے ثبوت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکڈونلڈ ہوٹل میں کھاناکھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد میٹھی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلموں کے ساتھ کھانا کھانا اور ان کا جوٹھا پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹوٹے ہوئے برتن میں پانی،چائے پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں کھانا کھانے کے لیے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دانتوں میں پھنسے ہوئے خوراک کے ذرات کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھاناکھانےکےلیےتین انگلیوں کےاستعمال کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانا کھانے کے دوران خاموشی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گرم مشروب کو پھونک مارکر ٹھنڈا کرنا