معاملات / مالی معاوضات /

فارم ہاؤس کی بکنگ منسوخ کرنے کی صورت میں ایڈوانس رقم ضبط کرنا

فتوی نمبر : 2776 0000-00-00 12 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! ہم نے فارم ہاؤس بک کرایا تھا، لیکن کسی وجہ سے بکنگ منسوخ ہوگئی، اسے ہم نے ایڈوانس پندرہ ہزار روپے دیے تھے، اب وہ واپس نہیں کررہا۔ کیا ایڈوانس بکنگ منسوخ ہونے پر رقم ضبط کرنا جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

فارم ہاؤس کی بکنگ کے وقت بطور ایڈوانس یا بطور سیکیورٹی لی جانے والی رقم لینا شرعاً جائز ہے، تاہم اگر بکنگ منسوخ ہو جائے تو فارم ہاؤس کے مالک کے لیے پوری ایڈوانس رقم اپنے پاس رکھ لینا جائز نہیں، کیونکہ یہ رقم امانت یا قیمت کا حصہ ہوتی ہے اور منسوخ ہونے کی صورت میں اسے واپس کرنا ضروری ہے۔ البتہ اگر بکنگ منسوخ ہونے کی وجہ سے فارم ہاؤس کے مالک کو واقعی کوئی مالی نقصان یا ضروری اخراجات برداشت کرنا پڑے ہوں تو صرف اسی حقیقی نقصان کی حد تک رقم کاٹنے کی گنجائش ہے، اس سے زیادہ ایڈوانس ضبط کرنا شرعاً درست نہیں۔

موطأ مالك : (رقم الحدیث:2470،ط: مؤسسة الرسالة)* عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جده، أنه قال: نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم ‌عن ‌بيع ‌العربان. *حجة الله البالغة: (2/ 167،ط:دارالجیل)* وَنهى ‌عَن ‌بيع ‌العربان أَن يقدم إِلَيْهِ شَيْء من الثّمن، فَإِن اشْترى حسب من الثّمن، وَإِلَّا فَهُوَ لَهُ مجَّانا وَفِيه معنى الميسر. *بحوث في قضايا فقهية معاصرة: (109،ط:دارالقلم)* والخلو عبارة عن حق القرار في دار أو حانوت، فربما يؤجر صاحب البناء بناءه لمدة طويلة، فيأخذ من المستأجر مبلغا مقطوعا عند عقد الإجارة زيادة على أجرته الشهرية أو السنوية، وبدفع هذا المبلغ يستحق المستأجر أن يبقى على إجارته مدة طويلة. ثم ربما ينقل المستأجر حقه هذا إلى غيره، فيأخذ منه مبلغا يستحق به عقد الإجارة مع صاحب البناء، وإذا أراد المالك استرداد بنائه من المستأجر لزمه أن يؤدي إليه مبلغا يتراضى عليه الطرفان. وإن هذه المبالغ كلها تسمى "خلو" أو "جلسة" في شتى البلاد العربية، و"بكرى" و"سلامي" في ديارنا. وأصل الحكم في هذا الخلو عدم الجواز، لكونه رشوة أو عوضا عن حق مجرد. ولكن أفتى بعض الفقهاء بجوازه.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کرایہ دار کا دکان آگے کسی اور کو کرایہ پر دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پانی کے نقصان دہ ہونے کی صورت میں تیمم کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اہل بیت کے واسطہ سے دعا مانگنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح میں درود اور تشہد پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شیعہ لڑکے سے نکاح اور باپ کا کسی بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیرمسلم سےمدد لینے کاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دونوں سجدوں کے درمیان مسنون دعا کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے مہندی کے بغیر نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فاسد و باطل میں فرق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر وضو کے پڑھی گئی نمازوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حمل روکنے کی غرض سے کوئی آلہ یا دوا شرمگاہ میں رکھنے پر غسل کا حکم