آداب / آداب زندگی / کھانے پینے کے آداب

کھانا کھانے کے دوران خاموشی کا حکم

فتوی نمبر : 2725 0000-00-00 19 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! لوگوں کا کہنا ہے کہ کھانا کھاتے وقت خاموش رہنا چاہیے۔ کیا یہ طریقہ صحیح ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ کھانا کھاتے ہوئے خاموش رہنا مکروہ ہے، کیونکہ یہ مجوسیوں کا طریقہ ہے، لہذا اس سے اجتناب کرنا چاہیے اور کھانا کھاتے ہوئے اچھی باتوں کا تذکرہ کرنا چاہیے۔

*الشامية: (6/ 340،ط:دارالفكر)* ويكره السكوت حالة الأكل لأنه تشبه بالمجوس ويتكلم بالمعروف. وقال عليه الصلاة والسلام «من أكل من قصعة ثم لحسها تقول له القصعة أعتقك الله من النار كما أعتقتني من الشيطان» وفي رواية أحمد «استغفرت له القصعة. *الهندية: (5/ 345،ط:دارالفکر)* يكره السكوت حالة الأكل؛ لأنه تشبه بالمجوس، كذا في السراجية. ولا يسكت على الطعام ولكن يتكلم بالمعروف وحكايات الصالحين، كذا في الغرائب.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے دوران نعت یا گانا سننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رات کے وقت پیاز کھانے كا حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اجتماعی دعوت میں کم یا زیادہ کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ننگے سر کوئی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے میں کیڑے کی موجودگی کی صورت میں کھانے حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بوتل سے منہ لگا کر پانی پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پلیٹ صاف کرنے کے بعد اس میں ہاتھ دھونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرغی کا کھانے ثبوت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکڈونلڈ ہوٹل میں کھاناکھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد میٹھی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلموں کے ساتھ کھانا کھانا اور ان کا جوٹھا پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹوٹے ہوئے برتن میں پانی،چائے پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں کھانا کھانے کے لیے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دانتوں میں پھنسے ہوئے خوراک کے ذرات کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھاناکھانےکےلیےتین انگلیوں کےاستعمال کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانا کھانے کے دوران خاموشی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گرم مشروب کو پھونک مارکر ٹھنڈا کرنا