عبادات / نماز /

بے نمازی کا حکم

فتوی نمبر : 2176 0000-00-00 49 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! بے نمازی جنت میں جائے گا یا وہ جہنمی ہے؟ جزاکم اللہ خیرا

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

نماز ہر مسلمان بالغ اور عاقل مرد و عورت پر فرض ہے، بغیر کسی شرعی عذر کے نماز چھوڑنا ناجائز اور کبیرہ گناہ ہے، احادیثِ مبارکہ میں بے نمازی کے لیے سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں، اگر کوئی شخص نماز کو فرض مانتا ہو مگر سستی، غفلت یا کاہلی سے نماز چھوڑتا ہو تو وہ کافر نہیں، بلکہ کبیرہ گناہ کا مرتکب ہے، ایسا شخص اللہ کی مشیت پر ہے، اللہ چاہے تو اسے معاف فرما دے اور چاہے تو گناہ کی سزا دے کر پھر جنت میں داخل فرما دے۔ البتہ جو نماز کی فرضیت کا انکار کرے وہ کافر ہے اور کفر پر مرنے والا ہمیشہ جہنم میں رہے گا۔

*القرآن الکریم: (النساء 48:4)* إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَٰلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ ۚ وَمَنْ يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدِ افْتَرَىٰ إِثْمًا عَظِيمًا. *سنن الترمذي:(437/1،رقم الحديث:413،ط:دار الغرب الإسلامي)* حدثنا علي بن نصر بن علي الجهضمي، قال: حدثنا سهل بن حماد، قال: حدثنا همام قال: حدثني قتادة ، عن الحسن ، عن حريث بن قبيصة قال: «قدمت المدينة» فقلت: اللهم يسر لي جليسا صالحا، قال: فجلست إلى أبي هريرة فقلت: إني سألت الله أن يرزقني جليسا صالحا، فحدثني بحديث سمعته من رسول الله ﷺ لعل الله أن ينفعني به؟ فقال: سمعت رسول الله ﷺ يقول: إن أول ما يحاسب به العبد يوم القيامة من عمله صلاته، فإن صلحت فقد أفلح وأنجح، وإن فسدت فقد خاب وخسر، فإن انتقص من فريضته شيء قال الرب تبارك وتعالى: انظروا هل لعبدي من تطوع فيكمل بها ما انتقص من الفريضة، ثم يكون سائر عمله على ذلك. *الشامية:(351/1،ط: دارالفكر)* (قوله: على كل مكلف) أي بعينه؛ ولذا سمي فرض عين، بخلاف فرض الكفاية فإنه يجب على جملة المكلفين كفاية، بمعنى أنه لو قام به بعضهم كفى عن الباقين وإلا أثموا كلهم. ثم المكلف هو المسلم البالغ العاقل ولو أنثى أو عبدا. *الهندية:(50/1،ط: دارالفكر)* الصلاة فريضة محكمة لا يسع تركها ويكفر جاحدها. كذا في الخلاصة ولا يقتل تارك الصلاة عامدا غير منكر وجوبها بل يحبس حتى يحدث توبة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کرایہ دار کا دکان آگے کسی اور کو کرایہ پر دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پانی کے نقصان دہ ہونے کی صورت میں تیمم کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اہل بیت کے واسطہ سے دعا مانگنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح میں درود اور تشہد پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شیعہ لڑکے سے نکاح اور باپ کا کسی بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیرمسلم سےمدد لینے کاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دونوں سجدوں کے درمیان مسنون دعا کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے مہندی کے بغیر نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فاسد و باطل میں فرق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر وضو کے پڑھی گئی نمازوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حمل روکنے کی غرض سے کوئی آلہ یا دوا شرمگاہ میں رکھنے پر غسل کا حکم