بغیر وضو کے پڑھی گئی نمازوں کا حکم

فتوی نمبر :
226
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نماز /

بغیر وضو کے پڑھی گئی نمازوں کا حکم

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی کو وضو کے فرائض کا علم نہ ہو اور اس نے اس طرح ناقص وضو سے تقریبا دس سال نمازیں پڑھی ہو تو اب ان دس سالوں کے نمازوں کا کیا حکم ہے آیا ان کی قضاء لازم ہے یا اس بندے کے لیے کوئی رخصت ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اسلامی مملکت کے اندر رہتے ہوئے ہر مسلمان پر اتنا علم حاصل کرنا فرض ہے جس سے اس کو فرائض اور حلال وحرام ،جائز وناجائز کی تمیز ہوسکے۔اسلامی مملکت میں رہنے والوں کے لیے یہ عذر بالکل بھی قابل قبول نہیں کہ اسے وضو کے فرائض کا علم نہیں تھا ۔
پوچھی گئی صورت میں بغیروضو کے پڑھی گئی نمازیں ادا نہیں ہوئی،انہیں دوبارہ پڑھنا ضروری ہے۔

حوالہ جات

(المائدة5: 6)
يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ إِذَا قُمۡتُمۡ إِلَى ٱلصَّلَوٰةِ فَٱغۡسِلُواْ وُجُوهَكُمۡ وَأَيۡدِيَكُمۡ إِلَى ٱلۡمَرَافِقِ وَٱمۡسَحُواْ بِرُءُوسِكُمۡ وَأَرۡجُلَكُمۡ إِلَى ٱلۡكَعۡبَيۡنِۚ.

سنن الترمذي:( رقم الحديث 1،ط: دار الغرب الإسلامي)
عن ابن عمر، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: «‌لا ‌تقبل ‌صلاة بغير طهور .

الشامية :(1/ 401، ط:دارالفكر)
ولا يخفى أن هذه ‌الأقسام ‌متداخلة وبينها عموم وخصوص مطلق، فتجتمع في الطهارة والستر والاستقبال فإنها من حيث اشتراط وجودها في ابتداء الصلاة شرط انعقاد .

الهندية:(1/ 58، ط:دارالفكر)
تطهير النجاسة ‌من ‌بدن ‌المصلي وثوبه والمكان الذي يصلي عليه واجب.

الفقه الإسلامي وأدلته :(1/ 728، ط:دارالفكر)
يشترط لصحة الصلاة: الإسلام والتمييز والعقل، كما يشترط ذلك لوجوب الصلاة، فتصح الصلاة من المميز، لكن لا تجب عليه، وهناك أحد عشر شرطاً أخرى متفق عليها بين الفقهاء: وهي دخول الوقت، والطهارة ‌عن ‌الحدثين، والطهارة عن النجس، وستر العورة، واستقبال القبلة، والنية، والترتيب في أداء الصلاة، وموالاة فعلها، وترك الكلام إلا بما هو من جنسها أو من مصالحها، وترك الفعل الكثير من غير جنس الصلاة، وترك الأكل والشرب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 226کی تصدیق کریں
20
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   0
  • مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • *کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*

    یونیکوڈ   0
  • تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   21
  • زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قسطوں کا کاروبارکرنا

    یونیکوڈ   0
  • قبروں پر پانی چھڑکنا

    یونیکوڈ   0
  • میک اپ اور بیوٹی پارلر

    یونیکوڈ   0
  • مسجد یا مدرسہ کی بجلی استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • عقیقہ کے احکام

    یونیکوڈ   0
  • قرآن کریم کی قسم کھانا

    یونیکوڈ   0
  • *’’برّہ‘‘ نام رکھنا*

    یونیکوڈ   0
  • آسمان کے گرجنے کی حقیقت

    یونیکوڈ   0
  • بريلوي امام کے پیچھے نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • سوشل میڈیا پر اللہ تعالیٰ کا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام شئیر نہ کرنے پر کسی کو بددعا دینا

    یونیکوڈ   0
  • غیر قانونی اشیاء کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   0
  • والدین کی قدم بوسی کرنا

    یونیکوڈ   0
  • *عاشوراء(دس محرم)کے روزہ کا حکم*

    یونیکوڈ   0
  • حمل روکنے کی غرض سے کوئی آلہ یا دوا شرمگاہ میں رکھنے پر غسل کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • حالت سفر کے قضاء روزوں کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • کسی دوسرے شخص کی چیز بلا اجازت استعمال کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قرآن کریم کی کل آیات کی تعداد*

    یونیکوڈ   0
...
Related Topics متعلقه موضوعات