حظر و اباحت / حلال و حرام / آمدنی و مصارف

بینک اکاؤنٹ سے کسی کی رقم نکالنے پر کمیشن لینا

فتوی نمبر : 2034 0000-00-00 71 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ امید ہے سب خیر وعافیت سے ہوں گے ۔میرے دوست نے مجھے کہا کہ میں آپ کے اکاؤنٹ میں رقم جمع کر رہا ہوں میں نے کہا ٹھیک ہے ۔میں اس سے پہلے نان فائلر تھا، اس کی وجہ سے میں نے سالانہ ٹیکس بینک کا بھر دیا جس سے میں فائلر بن گیا، اب وہ دوست 10 لاکھ روپے جمع کرتا ہے اور کسی بھی وقت وہ کم، زیادہ یا ساری رقم واپس مانگتا ہے تو ہر ایک لاکھ روپے پر بینک 800 روپے اضافی کٹوتی کرتا ہے، مگر جو فائلر ہو اس سے کوئی کٹوتی نہیں ہوتی، میں فائلر ہوں اگر بینک مجھے سے کٹوتی نہ کرے، مگر میں اس سے کٹوتی کروں تو کیا میرے لئے شرعی طور پر جائز ہے یا نہیں؟ جزاک اللّہ

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت اگر آپ اپنے دوست کو اتنی رقم نکال کر دیں، جس پر آپ سے بینک کٹوتی نہیں کر رہا تو آپ کے لیے بھی رقم کاٹنا جائز نہیں، تاہم چونکہ آپ نے اس دوست کی رقم اپنے اکاؤنٹ میں وصول کی اور پھر اسے اکاؤنٹ سے نکلوا کر بھی دی، اگر آپ اپنے دوست سے اس پر کوئی کمیشن طے کر لیں تو وہ کمیشن وصول کرنا آپ کے لیے جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہوگا ۔

*فقه البیوع: (1/512،ط:ادارۃ المعارف)* الصور المتعارفة للجمع بین صفقات: ومما تعورف في عصرنا أن الناس یلتزمون تقدیم مجموعة من الخدمات في صفقةواحدة، بعضها ترجع إلى الإجارات، وبعضها ترجع إلى البيوع، فوكلاء السفر يُقدمون خدمات الحج والعمرة مثلاً، فيلتزمون جميع حاجات المسافر في صفقة واحدة، بما فيها الحصول على التأشيرة، وإكمال الإجراءات القانونية، وتذاكر عدة من الأسفار الجوية والبرية، والإقامة في فنادق، أو في الخيام في مواضع متعددة، وثلاث وجباتِ للأكل يوميًا، مع جهالة نوعها ومقدارها، ويتقاضون لهذه المجموعة أجراً مقطوعاً. فهذه مجموعة عدة عقودٍ بعضها إجارات، وبعضها بيوع، وكلُّ واحدٍ منها مشروط بالعقود الأخرى. وكذلك أجر الإقامة في بعض الفنادق تشمل الفطور، أو الوجبات الثلاثة مع الجهالة في نوعها وقدرها. فظاهر القياس أن لا يجوز؛ لأنه اشتراط صفقات في صفقة واحدة، مع الجهالة فيما هو مبيع، ولكن جرى به التعامل من غير نكير، والجهالة غير مُفضية إلى النزاع، فصار هذا المجموع جائزاً.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اجیر خاص کا کام کیے بغیر تنخواہ لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سود پر بینک سے قرضہ لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چوری کیے ہوئے مال كاحكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جی پی فنڈ (G.P Funds) کے احکام
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
یوٹیوب کی کمائی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبرستان سے چوری کر کے عورتوں کے بال بیچنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن ٹریڈنگ کی مخصوص صورت کا حکم اور مذکورہ آمدن سے کی گئی دعوت کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسکول، مدرسے کی فیس لیٹ ہونی کی صورت میں مالی جرمانہ لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز وقت ختم ہونے کے بعد پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کریڈٹ کارڈ کا استعمال
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گٹارکے خریدوفروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوٹی پارلر میں مساج کرنے والی خواتین کی کمائی کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سودی مال سے بنائے گئے گھر، دکان کو کرائے پر لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن شناختی کارڈ بنانے پر کمیشن لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مجبوری میں رشوت دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوہری شہریت رکھنے والے شخص کو ملنے والے وظیفے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم ممالک میں رہائش کی ضرورت پر سودی قرض لینا کیسا ہے ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انشورنس کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈاکٹرز کا ادویات میں کمیشن لینا اور کمپنی سے قرض لے کر اس کے بدلے کمپنی کی پروڈکٹس خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسٹوڈیو کے لیے ویب سائٹ بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رشوت کے پیسوں سے بنایا ہوا گھر اس کے کرایہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک سے گھر بنانے کے لیے قرض لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک میں بطور کیشیر کام کرنے کا حکم