آداب / آداب زندگی / کھانے پینے کے آداب

کھاناکھانےکےلیےتین انگلیوں کےاستعمال کاحکم

فتوی نمبر : 1971 0000-00-00 61 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کھاناکھاتے وقت کتنی انگلیوں کا استعمال کرناچاہیے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ رسول اللہ ﷺ کی عادت مباركہ تین انگلیوں سے کھانے کی تھی،اس لیے تین انگلیوں سے کھانا مسنون ہے ، تاہم جہاں تین انگلیوں سے کھانے میں مشقت ہو تو وہاں پانچ انگلیوں کے استعمال کرنے کی بھی اجازت ہے۔

*صحيح مسلم:(3/ 1605 ،رقم الحديث:2032،ط: دار إحياء التراث العربي)* وحدثنا محمد بن عبد الله بن نمير. حدثنا أبي. حدثنا هشام بن عبد الرحمن بن سعد؛ أن عبد الرحمن بن كعب بن مالك - أو عبد الله بن كعب - أخبره عن أبيه كعب؛ أنه حدثهم؛أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان ‌يأكل ‌بثلاث ‌أصابع. فإذا فرغ لعقها. *شرح النووي:(13/ 203،ط: دار إحياء التراث العربي)* واستحباب الأكل بثلاث أصابع ولايضم اليها الرابعة والخامسة إلالعذر.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے دوران نعت یا گانا سننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رات کے وقت پیاز کھانے كا حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اجتماعی دعوت میں کم یا زیادہ کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ننگے سر کوئی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے میں کیڑے کی موجودگی کی صورت میں کھانے حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرغی کا کھانے ثبوت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکڈونلڈ ہوٹل میں کھاناکھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد میٹھی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں کھانا کھانے کے لیے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دانتوں میں پھنسے ہوئے خوراک کے ذرات کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھاناکھانےکےلیےتین انگلیوں کےاستعمال کاحکم