حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

جس موبائل میں قرآن کریم ہو اس میں فحش مواد دیکھنے کا حکم

فتوی نمبر : 1584 0000-00-00 113 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته! امید ہے کہ تمام علمائے کرام خیریت سے ہوں گے۔ میرا ایک سوال ہے: اگر کوئی شخص ایسے موبائل فون میں، جس میں قرآنِ کریم یا دیگر دینی چیزیں موجود ہوں، فحش فلمیں یا گانوں کی ویڈیوز دیکھے، جن میں عورتوں کی تصویریں یا بال وغیرہ ظاہر ہوں اور وہ جانتا بھی ہو کہ یہ عمل قرآنِ کریم کی بے ادبی ہے، لیکن اس کی نیت قرآن کی توہین یا بے ادبی کا نہ ہو تو کیا ایسا شخص اسلام کے دائرے سے خارج ہو جاتا ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ موبائل وغیرہ میں فلم دیکھنا یا گانے سننا ناجائز اور حرام ہے، البتہ ایسا شخص دائرہ اسلام سے خارج نہیں، کیونکہ اس نے یہ کام قرآنِ کریم کی توہین کی نیت سے نہیں کیا، مگر یہ عمل گناہ کبیرہ اور بے ادبی ہے، اس سے اجتناب لازم ہے۔

*التفسیر المظہري:(248/7،ط: مكتبة الرشدية الباكستان)* وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ﴾ الآية.....قالت ‌الفقهاء ‌الغناء ‌حرام ‌بهذه ‌الآية ‌لكونه ‌لهو ‌الحديث. *مرقاة المفاتيح:(3024/7،ط: دار الفكر)* وعن جابر رضي الله تعالى عنه- قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: (الغناء) : بكسر الغين ممدودا أي: التغني (ينبت النفاق في القلب كما ينبت الماء الزرع): يعني الغناء سبب النفاق ومؤد إليه.....وقال النووي في الروضة: غناء الإنسان بمجرد صوته مكروه وسماعه مكروه، وإن كان سماعه من الأجنبية كان أشد كراهة. *رد المحتار:(546/1،ط:دار الفکر)* أنه يجب على القارئ احترامه ‌بأن ‌لا ‌يقرأه ‌في ‌الأسواق ‌ومواضع ‌الاشتغال، فإذا قرأه فيها كان هو المضيع لحرمته، فيكون الإثم عليه دون أهل الاشتغال دفعا للحرج.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر خریدی ہوئی چیز کی قیمت نقد ادا کرنے کی صورت میں مقررہ قیمت میں کمی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سجدۂ سہو کے وجوب کا اصول
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جس موبائل میں قرآن کریم ہو اس میں فحش مواد دیکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھول سے پانچویں رکعت کے لیے کھڑے ہونے کے بعد واپس تشہد میں بیٹھنے پر سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر موٹر سائیکل کی خریداری اور اس کی انشورنس
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شرم گاہ دیکھنے سے وضو ٹوٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرتد کو از خود قتل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
داڑھی منڈے کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوۃ کن لوگوں کو دی جاسکتی ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبوق کا امام کے پیچھے التحیات،درود اور دعا پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تنخواہ سے کٹوتی کرنے کی صورت میں کمپنی کی طرف سے اضافی رقم لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز کی قضا کا وقت