عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

غیر قانونی طریقے سے حج کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 1534 0000-00-00 91 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! اکثر لوگ یہاں سے سعودی عرب ایک سال کا ویزا لے کر جاتے ہیں، پھر وہاں سے چوری چھپے حج کر لیتے ہیں، کیا اس طرح کیا گیا حج صحیح ہے یا نہیں؟ اس کی وضاحت فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر کوئی شخص قانونی طریقہ چھوڑ کر غیر قانونی طریقے سے چوری چھپے حج کرے تو اس کا حج تو ادا تو ہو جائے گا، لیکن ایسا کرنا مناسب نہیں، کیونکہ اس میں قانون شکنی اور ذلت کا خطرہ ہے، خصوصاً جب حج فرض نہ ہو تو غیر قانونی طریقے سے حج کرنےسے اجتناب کرنا چاہیے ۔

*الشامية:(422/5،ط: دارالفكر)* (قوله: أمر السلطان إنما ينفذ) أي يتبع ولا تجوز مخالفته وسيأتي قبيل الشهادات عند قوله أمرك قاض بقطع أو رجم إلخ التعليل بوجوب طاعة ولي الأمر وفي ط عن الحموي أن صاحب البحر ذكر ناقلا عن أئمتنا أن طاعة الإمام في غير معصية واجبة فلو أمر بصوم وجب اهـ وقدمنا أن السلطان لو حكم بين الخصمين ينفذ في الأصح وبه يفتى. *وأيضاً:(456/2،ط: دارالفكر)* قوله كالحج بمال حرام) كذا في البحر والأولى التمثيل بالحج رياء وسمعة، فقد يقال إن الحج نفسه الذي هو زيارة مكان مخصوص إلخ ليس حراما بل الحرام هو إنفاق المال الحرام، ولا تلازم بينهما، كما أن الصلاة في الأرض المغصوبة تقع فرضا، وإنما الحرام شغل المكان المغصوب لا من حيث كون الفعل صلاة لأن الفرض لا يمكن اتصافه بالحرمة، وهنا كذلك فإن الحج في نفسه مأمور به، وإنما يحرم من حيث الإنفاق.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منیٰ ،مزدلفہ اور عرفات میں قصر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طوافِ زیارت کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طواف کے چکروں کی تعداد میں شبہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سرکاری حج اسکیم میں نام نہ آنے کے باوجود حج کی فرضیت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج و عمرہ کے دوران نماز کے قصر و اتمام کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حکومتی اجازت کے بغیر حج کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج یا عمرہ پر جانے والے کے لیے مسجد نبوی میں چالیس نمازیں پڑھنے والی روایت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حرام مال سے حج وعمرہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاجی کا اپنے ہوٹل میں حلق کروانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر قانونی طریقے سے حج کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اپنے رضاعی باپ کے ساتھ حج کے لیے جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج ادا کرنے سے فوت شدہ نمازیں اور روزے معاف نہیں ہوتے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طواف زیارت بغیر وضو کے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غروب آفتاب سے تھوڑی دیر پہلے میدان عرفات پہنچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غروب آفتاب سے تھوڑی دیر پہلے میدان عرفات پہنچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمی نہ کرنے کی صورت میں حج کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باوجود وسعت کے حج میں تاخیر کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج سے واپسی پر دعوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نابالغ بچہ حج کرے تو بلوغت کے بعد حج کی فرضیت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حجر اسود کا استلام ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خواجہ سرا کےحج کرنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمرات کی جگہ شیطان کے بندھے ہوئے ہونے کا تصور
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جو بہن میراث میں خوشی سے اپنا حصہ تقسیم سے پہلے چھوڑے اس پر حج کی فرضیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کاروبار کے لیے گھر بیچنے والے پر حج کا حکم