عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

حاجی کا اپنے ہوٹل میں حلق کروانا

فتوی نمبر : 2598 0000-00-00 8 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! ہم حج کے لیے آئے ہوئے ہیں، اگر ہم 10 ذی الحجہ کو جمرۂ عقبہ کی رمی کرنے کے بعد آرام کے لیے اپنے ہوٹل چلے جائیں، پھر قربانی ہونے کے بعد ہوٹل ہی میں حلق یا قصر کروالیں اور اس کے بعد طوافِ زیارت کے لیے جائیں تو کیا اس صورت میں ہم پر کوئی دم لازم ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

حاجی کے لیے حدود حرم میں حلق کرنا ضروری ہے، اگر حدود حرم سے باہر حلق کیا تو صحیح قول کے مطابق اس پر دم لازم آئے گا، نیز منی اور مکہ بھی حدود حرم میں داخل ہیں۔ پوچھی گئی صورت میں اگر آپ حضرات کا ہوٹل حدودِ حرم کے اندر واقع ہے تو وہاں حلق یا قصر کروانے میں کوئی حرج نہیں ، اس صورت میں دم بھی لازم نہیں ہوگا۔ البتہ اگر ہوٹل حدودِ حرم سے باہر ہو اور وہاں حلق یا قصر کیا جائے تو اس صورت میں دم لازم ہوگا۔

*الهداية:(164/1،ط:دار احياء التراث العربي)* «وإن حلق في أيام النحر في غير الحرم فعليه دم ومن اعتمر فخرج من الحرم وقصر فعليه دم عند أبي حنيفة ومحمد» رحمهما الله تعالى «وقال أبو يوسف» ﵀ «لا شيء عليه». *العناية شرح الهداية:(63/3،ط: دار الفكر)* وقوله: (وإن حلق في أيام النحر) ظاهر (قال المصنف رحمه الله: ذكر محمد في الجامع الصغير قول أبي يوسف في المعتمر) أنه لا شيء عليه، (ولم يذكره في الحاج) إذا حلق خارج الحرم، (فقيل) إنما لم يذكره لأنه (بالاتفاق) في وجوب الدم؛ (لأن السنة جرت في الحج بأن يكون الحلق بمنى وهو من الحرم) فبتركه يلزم الجابر، (والأصح أنه على الخلاف) عندهما يجب الدم، وعند أبي يوسف لا يجب شيء، ووجه الجانبين على ما ذكر في الكتاب واضح. وقوله: (فالحاصل أن الحلق) يعني في الحج (يتوقت بالمكان والزمان) أي: بيوم النحر والحرم (عند أبي حنيفة، وعند أبي يوسف لا يتوقت بهما، وعند محمد يتوقت بالمكان دون الزمان، " وعند زفر يتوقت بالزمان دون المكان)
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منیٰ ،مزدلفہ اور عرفات میں قصر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طوافِ زیارت کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طواف کے چکروں کی تعداد میں شبہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سرکاری حج اسکیم میں نام نہ آنے کے باوجود حج کی فرضیت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج و عمرہ کے دوران نماز کے قصر و اتمام کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حکومتی اجازت کے بغیر حج کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج یا عمرہ پر جانے والے کے لیے مسجد نبوی میں چالیس نمازیں پڑھنے والی روایت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حرام مال سے حج وعمرہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاجی کا اپنے ہوٹل میں حلق کروانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر قانونی طریقے سے حج کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اپنے رضاعی باپ کے ساتھ حج کے لیے جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج ادا کرنے سے فوت شدہ نمازیں اور روزے معاف نہیں ہوتے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طواف زیارت بغیر وضو کے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غروب آفتاب سے تھوڑی دیر پہلے میدان عرفات پہنچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غروب آفتاب سے تھوڑی دیر پہلے میدان عرفات پہنچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمی نہ کرنے کی صورت میں حج کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باوجود وسعت کے حج میں تاخیر کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج سے واپسی پر دعوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نابالغ بچہ حج کرے تو بلوغت کے بعد حج کی فرضیت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حجر اسود کا استلام ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خواجہ سرا کےحج کرنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جو بہن میراث میں خوشی سے اپنا حصہ تقسیم سے پہلے چھوڑے اس پر حج کی فرضیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کاروبار کے لیے گھر بیچنے والے پر حج کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مزدلفہ میں حاجیوں کے لیے مغرب اور عشاء ایک وقت میں پڑھنے کا حکم