عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

طوافِ زیارت کا وقت

فتوی نمبر : 2465 0000-00-00 25 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! طواف زیارت کا وقت کیا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

طوافِ زیارت حج کا نہایت ہی اہم رکن ہے، جس کا وقت 10 ذی الحجہ کی صبح صادق سے شروع ہوتا ہے، اس سے پہلے اس کا ادا کرنا جائز نہیں، اس طواف کو 12 ذی الحجہ کے غروبِ آفتاب سے پہلے ادا کر لینا واجب ہے۔ اگر کوئی شخص مقررہ وقت کے اندر طوافِ زیارت ادا نہ کرسکے اور بارہویں تاریخ کا سورج غروب ہوجائے تو اس پر لازم ہے کہ بعد میں طوافِ زیارت کرے اور تاخیر کی وجہ سے ایک دم (قربانی) بھی واجب ہوگا۔

*شرح مختصر الكرخي:(508/2،ط:دار أسفار)* أن أول وقت طواف الزيارة: طلوع الفجر من يوم النحر. وقال الشافعي: إذا انتصف الليل من ليلة النحر. لنا: أنه وقت للوقف بعرفة، فلا يكون وقتا للطواف كالنصف الأول؛ ولأنه وقت لركن في الحج، فلا يكون وقتا لركن آخر غير تابع له كيوم النحر. وأما آخر وقت الطواف: فآخر أيام التشريق، فإن أخره عنها فعليه دم عند أبي حنيفة، وقال أبو يوسف ومحمد: لا شيء عليه، وبه قال الشافعي. *فتح باب العناية بشرح النقاية:(665/1،ط:دار الأرقم بن أبي الأرقم)* (وأول وقته) أي وقت طواف الزيارة (بعد فجر يوم النحر) لأن ما قبله من الليل وقت الوقوف بعرفة، والطواف مرتب عليه (وهو) أي طواف الزيارة (فيه) أي في أول أيام النحر (أفضل) لما في مسلم عن ابن عمر: أنه ﷺ أفاض يوم النحر ثم رجع فصلى الظهر بمنى. قال نافع: وكان ابن عمر (يفعل ذلك) .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منیٰ ،مزدلفہ اور عرفات میں قصر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طوافِ زیارت کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طواف کے چکروں کی تعداد میں شبہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سرکاری حج اسکیم میں نام نہ آنے کے باوجود حج کی فرضیت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج و عمرہ کے دوران نماز کے قصر و اتمام کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حکومتی اجازت کے بغیر حج کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج یا عمرہ پر جانے والے کے لیے مسجد نبوی میں چالیس نمازیں پڑھنے والی روایت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حرام مال سے حج وعمرہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاجی کا اپنے ہوٹل میں حلق کروانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر قانونی طریقے سے حج کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اپنے رضاعی باپ کے ساتھ حج کے لیے جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج ادا کرنے سے فوت شدہ نمازیں اور روزے معاف نہیں ہوتے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طواف زیارت بغیر وضو کے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غروب آفتاب سے تھوڑی دیر پہلے میدان عرفات پہنچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غروب آفتاب سے تھوڑی دیر پہلے میدان عرفات پہنچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمی نہ کرنے کی صورت میں حج کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باوجود وسعت کے حج میں تاخیر کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج سے واپسی پر دعوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نابالغ بچہ حج کرے تو بلوغت کے بعد حج کی فرضیت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حجر اسود کا استلام ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خواجہ سرا کےحج کرنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمرات کی جگہ شیطان کے بندھے ہوئے ہونے کا تصور
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جو بہن میراث میں خوشی سے اپنا حصہ تقسیم سے پہلے چھوڑے اس پر حج کی فرضیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کاروبار کے لیے گھر بیچنے والے پر حج کا حکم