عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

عورت کا بغیر محرم کے حج کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 953 0000-00-00 135 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

اگر کسی خاتون کے پاس وسائل محدود ہوں اور ان کے شوہر نے اپنی اجازت سے اُنہیں حجازِ مقدسہ عمرہ کے لیے جانے کی اجازت دے دی ہو، اور اُن خاتون کو خواتین کے قافلے میں شامل کیا گیا ہو، تو کیا ایسی صورت میں کوئی شرعی مسئلہ تو نہیں ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اسلام میں عورت کے لیے بغیر محرم کے شرعی سفر کرنا جائز نہیں ہے، خواہ وہ سفر عبادت کے لیے ہو یا کسی اور مقصد کے لیے چاہے عورت جوان ہو یا بوڑھی، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں آپ کا اپنی زوجہ کو عورتوں کے قافلے کے ساتھ بغیر محرم کے حج پر بھیجنا جائز نہیں۔

*صحيح البخاري:(43/2،رقم الحديث:1088،ط:دار طوق النجاة)* حدثنا آدم قال: حدثنا ابن أبي ذئب قال: حدثنا سعيد المقبري، عن أبيه، عن أبي هريرة رضي الله عنهما قال: قال النبي ﷺ: «لا يحل لامرأة تؤمن بالله واليوم الآخر أن تسافر مسيرة يوم وليلة ليس معها حرمة». *مرقاة المفاتيح:(1744/5،ط: دارالفكر)* قال ابن الهمام في الصحيحين «لا تسافر امرأة ثلاثا إلا ومعها ذو محرم»، وفي لفظ لهما فوق ثلاث، وفي لفظ للبخاري ثلاثة أيام، وفي رواية البزار «لا تحج امرأة إلا ومعها ذو محرم»، وفي رواية الدارقطني «لا تحجن امرأة إلا ومعها ذو محرم» .قال ابن الملك فيه دليل على عدم لزوم الحج عليها إذ لم يكن معها محرم، وبهذا قال أبو حنيفة وأحمد، وقال مالك - رحمه الله تعالى يلزمها إذا كان معها جماعة النساء، وقال الشافعي رحمه الله يلزمها إذا كان معها امرأة ثقة اهـ. *الشامية:(464/2،ط: دارالفكر)* (قوله حرة) مستدرك لأن الكلام فيمن يجب عليه الحج وقد مر اشتراط الحرية فيه، لكن أشار به إلى أن ما استفيد من المقام من عدم جواز السفر للمرأة إلا بزوج أو محرم خاص بالحرة فيجوز للأمة والمكاتبة والمدبرة وأم الولد السفر بدونه كما في السراج، لكن في شرح اللباب والفتوى: على أنه يكره في زماننا (قوله ولو عجوزا) أي لإطلاق النصوص بحر.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منیٰ ،مزدلفہ اور عرفات میں قصر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طوافِ زیارت کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طواف کے چکروں کی تعداد میں شبہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سرکاری حج اسکیم میں نام نہ آنے کے باوجود حج کی فرضیت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج و عمرہ کے دوران نماز کے قصر و اتمام کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حکومتی اجازت کے بغیر حج کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج یا عمرہ پر جانے والے کے لیے مسجد نبوی میں چالیس نمازیں پڑھنے والی روایت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حرام مال سے حج وعمرہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاجی کا اپنے ہوٹل میں حلق کروانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر قانونی طریقے سے حج کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
یف شخص کا کسی دوسرے کو اپنی طرف سے حج کے لیے بھیجنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اپنے رضاعی باپ کے ساتھ حج کے لیے جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج ادا کرنے سے فوت شدہ نمازیں اور روزے معاف نہیں ہوتے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طواف زیارت بغیر وضو کے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غروب آفتاب سے تھوڑی دیر پہلے میدان عرفات پہنچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غروب آفتاب سے تھوڑی دیر پہلے میدان عرفات پہنچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمی نہ کرنے کی صورت میں حج کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باوجود وسعت کے حج میں تاخیر کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج سے واپسی پر دعوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نابالغ بچہ حج کرے تو بلوغت کے بعد حج کی فرضیت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حجر اسود کا استلام ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خواجہ سرا کےحج کرنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمرات کی جگہ شیطان کے بندھے ہوئے ہونے کا تصور
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جو بہن میراث میں خوشی سے اپنا حصہ تقسیم سے پہلے چھوڑے اس پر حج کی فرضیت