عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

طواف زیارت نہ کرنے کی صورت میں دم لازم ہونے کا حکم

فتوی نمبر : 2991 0000-00-00 1 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت نے رمی کی ، لیکن طواف زیارت نہیں کیا ، اور گھر آئی کپڑے وغیرہ بھی تبدیل کردیئے ۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ اس پر دم لازم ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ رمی وقصر کے بعد احرام سے نکلنے کی وجہ سے کچھ بھی واجب نہیں ہوگا ، البتہ طواف زیارت حج کا رکن ہے اور مکمل طور پر احرام سے نکلنے کے لیے شرط ہے ، لہذا اس کے بغیر نہ حج مکمل ہوگا اور نہ یہ عورت حلال ہو گی۔ طواف زیارت ہر حال میں کرنا لازم ہے ، اگر بغیر کسی عذر کے ایام النحر گزر گئےاور انہو ں نے طواف زیارت ادا نہیں کیا تو ان پر دم لازم ہوگا ۔

الشامية : (2/ 468، ط: دارالفكر) (قوله والحلق أو التقصير) أي أحدهما، والحلق أفضل للرجل، وفيه أن هذا ‌شرط ‌للخروج ‌من ‌الإحرام والشرط لا يكون إلا فرضا، وأجاب في شرح اللباب بأن وجوبه من حيث إيقاعه في الوقت المشروع، وهو ما بعد الرمي في الحج، وبعد السعي في العمرة. الفقه الإسلامي وأدلته للزحيلي: (3/ 2205، ط: دارالفكر) فمن ‌ترك ‌طواف ‌الزيارة، رجع من بلده متى أمكنه محرماً، لا يجزئه غير ذلك، لقصة صفية المتقدمة، فإنه صلى الله عليه وسلم قال بعد أن حاضت: «أحابستنا هي؟ قيل: إنها قد أفاضت يوم النحر، قال: فلتنفر إذاً». فهذا يدل على أن هذا الطواف لا بد منه، وأنه حابس لمن لم يأت به، فإن نوى التحلل ورفض إحرامه، لم يحل بذلك؛ لأن الإحرام لا يخرج منه بنية الخروج. وعلى هذا فإذا فات طواف الإفاضة عن أيام النحر لا يسقط، بل يجب أن يأتي به؛ لأن سائر الأوقات وقته.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منیٰ ،مزدلفہ اور عرفات میں قصر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طوافِ زیارت کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طواف کے چکروں کی تعداد میں شبہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سرکاری حج اسکیم میں نام نہ آنے کے باوجود حج کی فرضیت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج و عمرہ کے دوران نماز کے قصر و اتمام کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج یا عمرہ پر جانے والے کے لیے مسجد نبوی میں چالیس نمازیں پڑھنے والی روایت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حکومتی اجازت کے بغیر حج کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاجی کا اپنے ہوٹل میں حلق کروانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حرام مال سے حج وعمرہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر قانونی طریقے سے حج کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
یف شخص کا کسی دوسرے کو اپنی طرف سے حج کے لیے بھیجنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اپنے رضاعی باپ کے ساتھ حج کے لیے جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج ادا کرنے سے فوت شدہ نمازیں اور روزے معاف نہیں ہوتے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طواف زیارت بغیر وضو کے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غروب آفتاب سے تھوڑی دیر پہلے میدان عرفات پہنچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غروب آفتاب سے تھوڑی دیر پہلے میدان عرفات پہنچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمی نہ کرنے کی صورت میں حج کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج سے واپسی پر دعوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باوجود وسعت کے حج میں تاخیر کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حجر اسود کا استلام ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نابالغ بچہ حج کرے تو بلوغت کے بعد حج کی فرضیت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خواجہ سرا کےحج کرنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمرات کی جگہ شیطان کے بندھے ہوئے ہونے کا تصور
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جو بہن میراث میں خوشی سے اپنا حصہ تقسیم سے پہلے چھوڑے اس پر حج کی فرضیت