نماز فجر کے دوران سورج طلوع ہونے سے نماز کا حکم

فتوی نمبر :
879
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نماز /

نماز فجر کے دوران سورج طلوع ہونے سے نماز کا حکم

میرا سوال ہےکہ فجر کی نماز ایک رکعت وقت کے اندر پڑھی، مگر دوسری رکعت شروع کی تھی کہ وقت ختم ہو گیا تو آیا نماز دہرائے

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر کوئی شخص فجر کی نماز میں مشغول ہو اور سورج طلوع ہو جائے تو فقہائے احناف رحمہم اللہ کے نزدیک اس کی نماز باطل ہو جائے گی اور اس پر اعادہ لازم ہوگا، لہذا پوچھی گئی صورت میں فجر کی ایک رکعت پڑھنے کے بعد سورج نکلا تو نماز فاسد ہوگی، اس کو دوبارہ پڑھنا لازم ہے ۔

حوالہ جات

*صحيح مسلم:( 2/ 208،رقم الحديث: 293 - (831) ،ط:دار طوق النجاة)*
وحدثنا يحيى بن يحيى ، حدثنا عبد الله بن وهب ، عن موسى بن علي ، عن أبيه قال: سمعت عقبة بن عامر الجهني يقول: « ثلاث ساعات كان رسول الله صلى الله عليه وسلم ينهانا أن نصلي فيهن، أو أن نقبر فيهن موتانا: حين تطلع الشمس بازغة حتى ترتفع، وحين يقوم قائم الظهيرة حتى تميل الشمس، وحين ‌تضيف ‌الشمس ‌للغروب حتى تغرب ».

*بدائع الصنائع:(127/1،ط: دارالکتب العلمیة*
ولا یتصور أداء الفجر مع طلوع الشمس عندنا، حتی لو طلعت الشمس وہو في خلال الصلاۃ تفسد صلاتہ عندنا.

*الدر المختار مع رد المحتار: (1 / 370،ط: دار الفکر)*
وكرہ تحریمًا صلاة ... (مع شروق) إلا العوام، فلایمنعون من فعلها؛ لأنهم یتركونها، والأداء الجائز عند البعض أولى من الترك.

*ایضاً: (373/1)*
(قوله: بخلاف الفجر إلخ) أي فإنه لا يؤدي فجر يومه وقت الطلوع؛ لأن وقت الفجر كله كامل فوجبت كاملة، فتبطل بطرو الطلوع الذي هو وقت فساد....أجیب بان التعارض لما وقع بینه وبین النھي عن الصلاة في الأوقات الثلاثة رجعنا إلي القیاس كما هو حکم التعارض، فرجحنا حکم هذا الحدیث في صلاة العصر و حکم النھي في صلاة الفجر، كذا في شرح النقایة.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 879کی تصدیق کریں
7
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   0
  • عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا

    یونیکوڈ   0
  • چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   21
  • زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا

    یونیکوڈ   0
  • *کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*

    یونیکوڈ   0
  • مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • سنت مؤکدہ چھوڑ کر نوافل پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بریلوی حضرات کے ہاں ملازمت کرنا اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • ایکسچینج کمپنی میں خود سرمایہ کاری کرنا اور دوسروں سے کمیشن پر سرمایہ کاری کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک میں سونا جمع کروا کر قرض لینے کی صورت میں بینک کی طرف سے ملنے والے انعامات کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • نمازی کے ساتھ بات کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • ڈبے پر لکھی قیمت کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی کی قیمت پر بیچنا

    یونیکوڈ   0
  • لنڈے کے کپڑوں سے ملنے والی کرنسی اور دیگر قیمتی چیزیں لقطہ کے حکم میں ہیں

    یونیکوڈ   0
  • نماز تراویح کی نیت

    یونیکوڈ   0
  • مسجد میں بآواز بلند سلام کرنا

    یونیکوڈ   0
  • ٹیسٹ ٹیوب بے بی (I.V.F) کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • قومی نغمے اور ملی ترانوں کے سننے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   0
  • نماز کے وقت چپلوں کا سامنے ہونا

    یونیکوڈ   0
  • یتیم کے مال پر زکوۃ

    یونیکوڈ   0
...
Related Topics متعلقه موضوعات