معاملات / مالی معاوضات /

ذاتی کاروبار میں کسی اور کا حصہ

فتوی نمبر : 828 0000-00-00 89 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم مولانا صاحب ! ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ میرے ساتھ ایک پارٹنر ہے جو کہ ہم مشترکہ ہے اس میں پیسے ہم نے لگائے ہیں تو اس کے علاوہ اگرمیں کوئی کام کرتا ہوں جس میں ہمارے دونوں کی انویسٹمنٹو نا ھوتو اس کا اس کی پرافٹ میں میرے پارٹنر کا حصہ ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر دو افراد کسی کاروبار میں شریک ہوں، اور دونوں نے اس میں سرمایہ لگایا ہو یا کوئی ایک سرمایہ لگائے اور دوسرا محنت کرے تو اس مشترکہ کاروبار کے منافع میں دونوں شریک ہوں گے، جیسا معاہدے میں طے ہو،لیکن اگر کوئی شریک، اپنے ذاتی سرمائے سے، کسی علیحدہ کاروبار یا تجارتی کام کا آغاز کرتا ہے، جس میں دوسرے شریک کا نہ کوئی سرمایہ ہو اور نہ ہی کسی قسم کی عملی شرکت تو شرعاً اس کام کے نفع میں دوسرے شریک کا کوئی حق نہیں، بشرطیکہ وہ کام اس مشترک کاروبار کے سرمایہ سے نہ ہو۔

سنن الترمذي:(5/561،رقم الحديث: 1286،ط:دارالغرب الاسلامي) حدثنا أبو سلمة يحيى بن خلف قال: أخبرنا عمر بن علي المقدمي، عن هشام بن عروة، عن أبيه، عن عائشة، «أن النبي ﷺ قضى أن الخراج بالضمان. الشامية:(299/4ط: دارالفكر) وشرعا (عبارة عن عقد بين المتشاركين في الأصل والربح) جوهرة. (وركنها في شركة العين اختلاطهما، وفي العقد اللفظ المفيد له). مجمع الأنهر:(714/1،ط:دار إحياء التراث العربي) وشرعا: هي عبارة عن عقد بين المتشاركين في الأصل والربح وشرعيتها بالسنة فإن النبي عليه الصلاة والسلام بعث والناس يباشرونها فقررهم عليها بإجماع الأمة والمعقول وهي أي الشركة طريق ابتغاء الفضل وهو مشروع بالكتاب وركنها في شركة العين اختلاطهما.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گلے میں تعویذ ڈال کر بیت الخلاء جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دس رکعت تراویح پڑھنےکاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زخم سے مسلسل خون ،پیپ نکلنے کی صورت میں نماز اور کپڑوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ادھار سامان زیادہ قیمت پرفروخت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ویزہ کی فیس کی تفصیلات
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سفر کا اختتام معلوم نہ ہو تو قصر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فیصد کے اعتبار سے اجرت طے کرنے کے عدم جواز کی وجہ اور مشین کی ریپئرنگ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کبوتر وغیرہ کو روٹی کے ٹکڑے ڈالنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پہلی صف میں نماز کی فضیلت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران نماز کندھوں پر کپڑا لٹکانا