عورتوں کے لیے بال کاٹنے کاحکم

فتوی نمبر :
63
| تاریخ :
0000-00-00
/ /

عورتوں کے لیے بال کاٹنے کاحکم

کیا عورتیں بال آگے سے کٹوا سکتی ہیں یا پیچھے سے کٹنگ کروا سکتی ہیں کتنی حد ہے عورتوں کی بال کٹوانے کی

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

الجواب باسم ملہم الصواب

اللہ تعالیٰ نے عورتوں کی زینت بالوں کے گھنے اور لمبے ہونے میں رکھی ہے،لہذا عورتوں کے لیے سر کے بال آگے یا پیچھے سے کٹوانا جائز نہیں،تاہم کسی عذر یا بیماری یا بال سرین سے نیچے تک لمبے ہوں یا بالوں کو سنبھالنا مشکل ہو تو ایسی صورت میں بالوں کو اس حد تک کاٹنا درست ہے کہ جس سے مردوں کی مشابہت لازم نہ آتی ہو یعنی کندھوں کے برابر تک بال کاٹنا ناجائز ہے اور کندھوں سے نیچے تک کاٹنا جائز ہے۔

حوالہ جات

دلائل:*

*صحیح البخاری: (2207/5،ط: دارالیمامة)*
٥٩ - باب: المتشبهين بالنساء، والمتشبهات بالرجال.
٥٥٤٦ - حدثنا محمد بن بشار: حدثنا محمد بن جعفر: حدثنا شعبة، عن قتادة، عن عكرمة، عن ابن عباس رضي الله عنهما قال:
لعن رسول الله ﷺ المتشبهين من الرجال بالنساء، والمتشبهات من النساء بالرجال.
تابعه عمرو: أخبرنا شعبة

(لعن) ذم وحرم هذا الفعل. (المتشبهين) في اللباس الخاص بالنساء والزينة والأخلاق والأفعال ونحو ذلك.

*الھندیة:(358/5،ط:دارالفکر)*
ولو حلقت المرأة رأسها فإن فعلت لوجع أصابها لا بأس به وإن فعلت ذلك تشبها بالرجل فهو مكروه كذا في الكبرى.

*البحرالرائق:(233/8،ط:دارالکتاب الاسلامی)*
وإذا حلقت المرأة شعر رأسها فإن كان لوجع أصابها فلا بأس به وإن حلقت تشبه الرجال فهو مكروه وإذا وصلت شعرها بشعر غيرها فهو مكروه واختلفوا في جواز الصلاة منها.

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
دارالافتاء دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)اورنگی ٹاؤن کراچی

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 63کی تصدیق کریں
24
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   0
  • عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا

    یونیکوڈ   0
  • چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   21
  • زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا

    یونیکوڈ   0
  • *کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*

    یونیکوڈ   0
  • مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بریلوی حضرات کے ہاں ملازمت کرنا اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • ایکسچینج کمپنی میں خود سرمایہ کاری کرنا اور دوسروں سے کمیشن پر سرمایہ کاری کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک میں سونا جمع کروا کر قرض لینے کی صورت میں بینک کی طرف سے ملنے والے انعامات کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • نمازی کے ساتھ بات کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • ڈبے پر لکھی قیمت کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی کی قیمت پر بیچنا

    یونیکوڈ   0
  • لنڈے کے کپڑوں سے ملنے والی کرنسی اور دیگر قیمتی چیزیں لقطہ کے حکم میں ہیں

    یونیکوڈ   0
  • نماز تراویح کی نیت

    یونیکوڈ   0
  • مسجد میں بآواز بلند سلام کرنا

    یونیکوڈ   0
  • ٹیسٹ ٹیوب بے بی (I.V.F) کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • سنت مؤکدہ چھوڑ کر نوافل پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • نماز کے وقت چپلوں کا سامنے ہونا

    یونیکوڈ   0
  • یتیم کے مال پر زکوۃ

    یونیکوڈ   0
  • *’’برّہ‘‘ نام رکھنا*

    یونیکوڈ   0
...
Related Topics متعلقه موضوعات
  • 103