عبادات / نماز /

مسافر کا عصر کی نماز میں قصر چھوڑ کر پوری پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر : 602 0000-00-00 91 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! اگر مسافر عصر کی نماز قصر کے بجائے پوری پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہےکہ مسافر کے لیے چار رکعت والی نمازوں میں قصر کرنالازم ہے، اس کے لیے مکمل چار رکعت ادا کرنا درست نہیں۔ اگرمسافر نے غلطی سے ظہر، عصر یا عشاء کی چار رکعتیں پڑھ لیں تو اگر دوسری رکعت میں قعدہ کیا تھا اور سلام کے بعد سجدۂ سہو بھی کرلیا تو نماز ادا ہوگئی،لیکن اگر سجدۂ سہو نہیں کیا تو وقت کے اندر دوبارہ پڑھنا ضروری ہوگا اور وقت نکل جانے کے بعد دوبارہ پڑھ لینا بہتر ہے۔ لیکن اگر دوسری رکعت میں قعدہ ہی نہ کیا ہو تو فرض نماز بالکل ادا نہیں ہوئی، اس کا اعادہ(دوبارہ پڑھنا) واجب ہوگا۔

*الشامية:(2/ 128،ط:دارالفكر)* (‌فلو ‌أتم ‌مسافر إن قعد في) القعدة (الأولى تم فرضه و) لكنه (أساء) لو عامدا لتأخير السلام وترك واجب القصر وواجب تكبيرة افتتاح النفل وخلط النفل بالفرض، وهذا لا يحل. *الهندية:(1/ 139،ط:دارالفکر)* وفرض ‌المسافر ‌في ‌الرباعية ‌ركعتان، كذا في الهداية، والقصر واجب عندنا، كذا في الخلاصة . *فتح القدير:(2/ 31،ط:دارالفکر)* قال (‌وفرض ‌المسافر ‌في ‌الرباعية ‌ركعتان) القصر في حق المسافر رخصة إسقاط عندنا، وربما عبر بعض المشايخ عنه بالعزيمة،،،،،،،،وفرضه عندنا ركعتان لا يزيد عليهما.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت پرقرآنی آیات والی چادرڈالنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبو ق سجدہ سہو میں امام کی اقتداء کرے گا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مشترکہ کاروبار میں نفع کی تقسیم کا طریقہ کار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مور پالنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نمازوں کی رکعات کی ترتیب
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض نماز کی آخری ایک یا دونوں رکعتوں میں فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورت ملانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر گاڑی خرید کر اسی شخص کو نقد کم قیمت پر فروخت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شک سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عنوان : سنت مؤکدہ نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خطبہ کا موبائل فون سے پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھال کو دباغت سے پہلے بیچنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز کے بعد سونے کا حکم