طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

دودھ پیتے بچے کا قے کرنا

فتوی نمبر : 3574 0000-00-00 15 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بچے نے دودھ پیا اور پھر قے کرلی ماں کے کپڑے گندے ہوگئے اور ماں نے اسی طرح نماز پڑھ لی اس کا حکم کیا ہوگا ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شیرخوار بچے کی منہ بھر کر قے ناپاک ہے، لہٰذا اگر وہ جسم یا کپڑوں پر ایک درہم کے برابر یا اس سے کم لگ جائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھنے سے نماز ادا ہوجائے گی، مگر مکروہ ہوگی، البتہ ایک درہم سے زیادہ لگنے کی صورت میں اسے دھوئے بغیر نماز درست نہیں ہوگی، تاہم اگر قے منہ بھر کر نہ ہو، یا بچہ دودھ حلق سے نیچے اتارے بغیر ہی واپس نکال دے تو وہ ناپاک نہیں ہے۔

الدرالمختار:(138/1،ط: دارالفكر) ولو من صبي ساعة ارتضاعه، هو الصحيح لمخالطة النجاسة، ذكره الحلبي. ولو هو في المريء فلا نقض اتفاقا كقيء حية أو دود كثير لطهارته في نفسه كماء فم النائم، فإنه طاهر مطلقا به يفتى، أيضاً:(138/1،ط: دارالفكر) وهو نجس مغلظ، ولو من صبي ساعة ارتضاعه، هو الصحيح لمخالطة النجاسة، ذكره الحلبي. الموسوعة الفقهية الكويتية:(86/34،ط:دارالسلاسل ) صبي ارتضع ثم قاء فأصاب ثياب الأم: إن كان ملء الفم فنجس، فإذا زاد على قدر الدرهم منع الصلاة في هذا الثوب، وروى الحسن عن أبي حنيفة: أنه لا يمنع ما لم يفحش؛ لأنه لم يتغير من كل وجه وهو الصحيح. والثدي إذا قاء عليه الولد، ثم رضعه حتى زال أثر القيء، طهر حتى لو صلت صحت صلاتها . موسوعة الفقه على المذاهب الأربعة:(590/1،ط:دار التقوى) فقال الحنفية: إذا كان ملء الفم فنجس، فأما ما دونه فطاهر على ما هو المختار من قول أبي يوسف، وجاء في فتاوى نجم الدين النسفي: صبي ارتضع ثم قاء فأصاب ثياب الأم إن كان ملء الفم فنجس، فإذا زاد على قدر الدرهم منع -أي: الصلاة في هذا الثوب- وروى الحسن عن أبي حنيفة رحمه الله أنه لا يمنع ما لم يفحش؛ لأنه لم يتغير من كل وجه … وهو الصحيح .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عنوان : بغیر ٹیک لگائے ہوئے سونے سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناقض وضو
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تیمم طہارت مطلقہ ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انسان کے پسینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک وضو میں مسواک کیا اسی وضو سے کئی نمازیں پڑھنے سے ہر نماز میں مسواک کے ثواب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوسری مرتبہ ہمبستری سے پہلے غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ملاعبت کے دوران منی نکلنے سے غسل کے واجب ہونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گندگی پر بیٹھنے والا مچھر کپڑوں پر بیٹھے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غسل کے بعد قطرے نکلنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قمیص کے دامن سے ناک صاف کرکے ان کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل فون ناپاک ہونے کی صورت میں پاک کرنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شرم گاہ پر ٹشو رکھنے کی صورت میں نکلنے والے قطرے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مذی لگے ہوئے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آٹومیٹک واشنگ مشین میں کپڑے دھونے اور نچوڑنے کے بعد ایک دو قطروں کے گرنے کی صورت میں کپڑوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں کھانے پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہمبستری سےپہلے نکلنے والے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی آلہ کے ذریعے مرد کا مادیہ منویہ عورت کے رحم میں پہنچانے کی صورت میں عورت کے لیے غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دودھ پیتے بچے کا قے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کپڑوں پرگندے پانی کی چھینٹیں پڑنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شک کی بنیاد پر کپڑوں کی نجاست کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مٹی کےتیل سےکپڑےدھونے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کے پیشاب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جماع کے بعد غسل سے پہلے پیشاب کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھڑے ہوکر غسل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کی شرم گاہ میں انگلی ڈالنے سے وجوب ِغسل