طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

حالت جنابت میں کھانے پینے کا حکم

فتوی نمبر : 3472 0000-00-00 7 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحبان! ایک مسئلہ پوچھنا ہے، کہ اگر بندہ ناپاکی کی حالت میں ہو ،غسل نہ کیا ہو، تو کوئی چیز کھانا وغیرہ کھا سکتا ہے ؟یا غسل کر کے بعد میں کھائے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ جنابت کی حالت میں کھانا پینا، چلنا پھرنا، سلام کرنا اور سلام کا جواب دینا شرعاً جائز ہے، البتہ کھانے پینے سے پہلے ہاتھ دھونا اور کلی کرنا مستحب ہے۔ بغیر کلی کیے کھانا پینا مکروہ ہے۔

الدرالمختار: (1/ 175،ط : دارالفكر) (لا) قراءة (قنوت) ولا أكله وشربه بعد غسل يد وفم، ولا معاودة أهله قبل اغتساله . الهندية: (1/ 16،ط: دارالفكر) ولا بأس للجنب أن ينام ويعاود أهله قبل أن يتوضأ وإن توضأ فحسن وإن أراد أن يأكل أو يشرب فينبغي أن يتمضمض ويغسل يديه. كذا في السراج الوهاج.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عنوان : بغیر ٹیک لگائے ہوئے سونے سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناقض وضو
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تیمم طہارت مطلقہ ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انسان کے پسینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک وضو میں مسواک کیا اسی وضو سے کئی نمازیں پڑھنے سے ہر نماز میں مسواک کے ثواب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوسری مرتبہ ہمبستری سے پہلے غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ملاعبت کے دوران منی نکلنے سے غسل کے واجب ہونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گندگی پر بیٹھنے والا مچھر کپڑوں پر بیٹھے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل فون ناپاک ہونے کی صورت میں پاک کرنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غسل کے بعد قطرے نکلنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قمیص کے دامن سے ناک صاف کرکے ان کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آٹومیٹک واشنگ مشین میں کپڑے دھونے اور نچوڑنے کے بعد ایک دو قطروں کے گرنے کی صورت میں کپڑوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شرم گاہ پر ٹشو رکھنے کی صورت میں نکلنے والے قطرے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مذی لگے ہوئے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی آلہ کے ذریعے مرد کا مادیہ منویہ عورت کے رحم میں پہنچانے کی صورت میں عورت کے لیے غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں کھانے پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہمبستری سےپہلے نکلنے والے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شک کی بنیاد پر کپڑوں کی نجاست کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کپڑوں پرگندے پانی کی چھینٹیں پڑنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مٹی کےتیل سےکپڑےدھونے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کے پیشاب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھڑے ہوکر غسل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جماع کے بعد غسل سے پہلے پیشاب کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دھندلے پانی سے وضو اور غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کی شرم گاہ میں انگلی ڈالنے سے وجوب ِغسل