غیر مسلم ممالک میں رہائش و کسبِ معاش کا حکم

فتوی نمبر :
347
| تاریخ :
0000-00-00
حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

غیر مسلم ممالک میں رہائش و کسبِ معاش کا حکم

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ!
معاش ( نوکری ) کے لئے کفرستان ( کافروں کے ملک ) جانا کیسا ہے ؟ جواب عنایت فرماکر عنداللہ ماجور ہوں۔
جزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء فی الدارین

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اسلام نے مسلمانوں کو ایسے ماحول میں رہنے کی ترغیب دی ہے، جہاں دین پر عمل اور دینی ماحول میسر ہو غیر مسلم ممالک میں بلا ضرورت رہائش اختیار کرنا درست نہیں، کیونکہ اس سے ایمان و اعمال کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
البتہ اگر مقصد تعلیم یا دعوتِ دین ہو تو وہاں جانا جائز بلکہ ثواب کا باعث ہے، اسی طرح اگر اسلامی ممالک میں بھرپور کوشش کے باوجود معاشی تنگی دور نہ ہو اور حلال روزی حاصل کرنا مشکل ہو تو مجبوری کے تحت غیر مسلم ملک میں ملازمت کے لیے جانا جائز ہے، بشرطیکہ وہاں دین پر عمل اور اسلامی اقدار کی حفاظت ممکن ہو، اگر وہاں دین پر عمل دشوار ہو تو جانا جائز نہیں،تاہم بہتر یہی ہے کہ مسلمان اسلامی ممالک میں رہائش اختیار کی جائے، تاکہ ایمان و دین کی حفاظت آسان رہے۔

حوالہ جات

سنن الترمذي:252/3،رقم الحديث:1604،ط: دار الغرب الاسلامي)*
حدثنا هناد، قال: حدثنا أبو معاوية ، عن إسماعيل بن أبي خالد ، عن قيس بن أبي حازم ، عن جرير بن عبد الله «أن رسول الله ﷺ بعث سرية إلى خثعم» فاعتصم ناس بالسجود، فأسرع فيهم القتل فبلغ ذلك النبي ﷺ فأمر لهم بنصف العقل، وقال: أنا بريء من كل مسلم يقيم بين أظهر المشركين قالوا: يا رسول الله، ولم؟ قال: لا تراءى ناراهما.

*سنن ابي داود:(413/4، رقم الحديث:2787،ط: دار الرسالة العالمية)*
حدثنا محمد بن داود بن سفيان ، حدثني يحيى بن حسان ، قال: أنا سليمان بن موسى أبو داود ، قال: نا جعفر بن سعد بن سمرة بن جندب ، قال: حدثني خبيب بن سليمان عن أبيه سليمان بن سمرة ، عن سمرة بن جندب : أما بعد قال رسول الله ﷺ: «من جامع المشرك وسكن معه فإنه مثله»

*معالم السنن:(272/2،ط: المطبعة العلمية)*
وقال بعضهم معناه أن الله قد فرق بين داري الإسلام والكفر فلا يجوز لمسلم أن يساكن الكفار في بلادهم حتى إذا أوقدوا نارًا كان منهم بحيث يراها.
وفيه دلالة على كراهة دخول المسلم دار الحرب للتجارة والمقام فيها أكثر من مدة أربعة أيام.
وفيه وجه ثالث ذكره بعض أهل اللغة قال معناه لا يتسم المسلم بسمة المشرك ولا يتشبه به في هديه وشكله والعرب تقول (ما نار بعيرك أي ما سمته) ومن هذا قولهم (نارها نجارها) يريدون أن ميسمها يدل على كومها وعتقها.

*الموسوعة الفقهية الكويتية:(22/44،ط دار السلاسل الكويت)*
ذهب جمهور الفقهاء من الحنفية والمالكية والشافعية إلى أنه يكره للمسلم أن يطأ حليلته في دار الحرب مخافة أن يكون له فيها نسل؛ لأنه ممنوع من التوطن في دار الحرب. قال ﷺ: أنا بريء من كل مسلم يقيم بين أظهر المشركين «قالوا: يا رسول الله، ولم؟ قال: لا تراءى نارهما (١) .
وإذا خرج من دار الحرب ربما يبقى له نسل فيها فيتخلق ولده بأخلاق المشركين، ولأن موطوءته إذا كانت حربية فإذا علقت منه ثم ظهر المسلمون على الدار ملكوها مع ما في بطنها، ففي هذا تعريض ولده للرق، وذلك مكروه.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 347کی تصدیق کریں
23
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   0
  • عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا

    یونیکوڈ   0
  • چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   21
  • زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا

    یونیکوڈ   0
  • *کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*

    یونیکوڈ   0
  • مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • سنت مؤکدہ چھوڑ کر نوافل پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بریلوی حضرات کے ہاں ملازمت کرنا اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • ایکسچینج کمپنی میں خود سرمایہ کاری کرنا اور دوسروں سے کمیشن پر سرمایہ کاری کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک میں سونا جمع کروا کر قرض لینے کی صورت میں بینک کی طرف سے ملنے والے انعامات کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • نمازی کے ساتھ بات کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • ڈبے پر لکھی قیمت کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی کی قیمت پر بیچنا

    یونیکوڈ   0
  • لنڈے کے کپڑوں سے ملنے والی کرنسی اور دیگر قیمتی چیزیں لقطہ کے حکم میں ہیں

    یونیکوڈ   0
  • نماز تراویح کی نیت

    یونیکوڈ   0
  • مسجد میں بآواز بلند سلام کرنا

    یونیکوڈ   0
  • ٹیسٹ ٹیوب بے بی (I.V.F) کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • قومی نغمے اور ملی ترانوں کے سننے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   0
  • نماز کے وقت چپلوں کا سامنے ہونا

    یونیکوڈ   0
  • یتیم کے مال پر زکوۃ

    یونیکوڈ   0
...
Related Topics متعلقه موضوعات