عبادات / نماز /

نماز جمعہ کی پہلی چار سنتوں کا حکم

فتوی نمبر : 3387 0000-00-00 36 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

سعودی عرب میں جمعہ کے دن اذان وقت سے پہلے دی جاتی ہے اور پھر وقت داخل ہوتے ہی امام منبر پر تشریف فرما ہوتے ہیں، ان کے سامنے دوسری اذان دی جاتی ہے اور اس کے بعد امام صاحب خطبہ دیتے ہیں اور جماعت کھڑی کردی جاتی ہے، جمعہ کے قبل سنتوں کا موقع نہیں دیا جاتا۔ پوچھنا یہ ہے کہ جمعہ سے قبل رہ جانے والے سنتوں کا کیا حکم ہے؟ آیا ان کو جمعہ کے بعد ادا کیا جاسکتا ہے یانہیں ؟ نیز اگر ان سنتوں کی جگہ چار رکعت نوافل پڑھ لیے جائیں تو کیا ان سنتوں کا حق ادا ہو جائے گا ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ جمعہ کی نماز سے پہلے کی چار سنتیں اور جمعہ کے فرض کے بعد کی چار سنتیں سنتِ مؤکدہ ہیں، لہٰذا اگر کسی شخص سے جمعہ سے پہلے کی چار سنتیں رہ جائیں تو وہ جمعہ کے فرض اور بعد کی سنتوں کی ادائیگی کے بعد ان کی قضا کر سکتا ہے، نیز جمعہ کی فوت شدہ سنتیں قضا کی نیت سے ادا کرنا جائز ہے اور نفل یا مستحب کی نیت سے ادا کرنے کی بھی گنجائش ہے۔

*الشامية: (2/ 58،ط:دارالفكر)* (قوله وكذا الجمعة) أي حكم الأربع قبل الجمعة كالأربع قبل الظهر كما لا يخفى بحر، وظاهره أنه لم يره في البحر منقولا صريحا، وقد ذكره في القهستاني، لكن لم يعزه إلى أحد. وذكر السراج الحانوتي أن هذا مقتضى ما في المتون وغيرها، لكن قال في روضة العلماء إنها تسقط لما روي أنه عليه الصلاة والسلام قال " إذا خرج الإمام فلا صلاة إلا المكتوبة " اهـ رملي. أقول: وفي هذا الاستدلال نظر لأنه إنما يدل على أنها لا تصلى بعد خروجه لا على أنها تسقط بالكلية ولا تقضى بعد الفراغ من المكتوبة، وإلا لزم أن لا تقضى سنة الظهر أيضا، فإنه ورد في حديث مسلم وغيره «إذا أقيمت الصلاة فلا صلاة إلا المكتوبة» نعم قد يستدل للفرق بينهما بشيء آخر، وهو أن القياس في السنن عدم القضاء كما مر، وقد استدل قاضي خان لقضاء سنة الظهر بما عن عائشة - رضي الله تعالى عنها - «أن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا فاتته الأربع قبل الظهر قضاهن بعده» فيكون قضاؤها ثبت بالحديث على خلاف القياس كما في سنة الفجر، كما صرح به في الفتح، فالمقول بقضاء سنة الجمعة يحتاج إلى دليل خاص، وعليه فتنصيص المتون على سنة الظهر دليل على أن سنة الجمعة ليست كذلك فتأمل. *الدرالمختار: (59،ط:دارالفكر)* (وكفى مطلق نية الصلاة) وإن لم يقل لله (لنقل«وسنة) راتبة (وتراويح) على المعتمد، إذ تعيينها بوقوعها وقت الشروع، والتعيين أحوط. *المجموع شرح المهذب: (4/ 9، ط : دارالفکر)* في سنة الجمعة بعدها وقبلها: تسن قبلها وبعدها صلاة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کپڑا مقدار سے کم بیچنے کی صورت میں منافع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ کے لیے اذان کا جواب دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
’’اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں‘‘ کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وتر کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انعامی بانڈ (پرائز بانڈ) کو شادی میں استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے لیے اسپیکر استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جرابوں پر مسح کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈاکٹر کی فیس کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمعہ کی دوسری اذان کا جواب دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں اے سی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمعہ کے دن پہلی اذان کے بعد فیکٹری میں کام کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
" مختلف کمپنیز میں سرمایہ کاری کا شرعی حکم اور ضروری شرائط"