حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

موبائل میں قرآن ہونے کی صورت میں کچرہ کونڈی کے پاس کھڑا ہونا

فتوی نمبر : 3266 0000-00-00 11 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! اگر کسی کے موبائل میں قران کی ایپ ہو تو کیا وہ کچرہ کنڈی کے پاس کھڑا ہو سکتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ قرآنِ مجید کو موبائل یا دیگر ڈیجیٹل آلات میں محفوظ کرنا شرعاً جائز ہے، اس میں کوئی قباحت نہیں، چنانچہ اگر موبائل میں قرآنِ مجید ڈاؤن لوڈ ہو اور اس کی اسکرین بند ہو (یعنی آیاتِ قرآنیہ ظاہر نہ ہوں) تو موبائل کو کچرے کی جگہ لے کر جانا جائز ہے، البتہ اگر موبائل کی اسکرین پر قرآن کی آیات کھلی ہوں تو ایسی حالت میں موبائل کو گندی جگہ لے جانا مناسب نہیں۔

الدر المختار مع ردالمحتار:(173/1،ط دار الفكر ) (و) يحرم (به) أي: بالأكبر(وبالأصغر) مس مصحف، أي: ما فيه آية كدرهم وجدار، وهل مس نحو التوراة كذلك؟ ظاهر كلامهم لا (إلا بغلاف متجاف) غير مشرز أو بصرة به يفتى.(قولہ ای ما فیہ آیة الخ)۔۔۔۔۔ قال ح: لكن لا يحرم في غير المصحف إلا بالمكتوب: أي موضع الكتابة. الھندیة:(322/5،ط:دار الفكر) "ولو محا لوحا كتب فيه القرآن واستعمله في أمر الدنيا يجوز، وقد ورد النهي عن محو اسم الله تعالى بالبزاق، كذا في الغرائب. ردالمحتار: ( 178/1،ط: دار الفكر قوله: رقية إلخ) الظاهر أن المراد بها ما يسمونه الآن بالهيكل والحمائلي المشتمل على الآيات القرآنية، فإذا كان غلافه منفصلا عنه كالمشمع ونحوه جاز دخول الخلاء به ومسه وحمله للجنب. ويستفاد منه أن ما كتب من الآيات بنية الدعاء والثناء لا يخرج عن كونه قرآنا.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شرم گاہ دیکھنے سے وضو ٹوٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بہن سے زنا کرنے والے شخص کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
داڑھی منڈے کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قوم بنی اسرائیل اور اس کا ذکر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبوق کا امام کے پیچھے التحیات،درود اور دعا پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کاروبار کا صرف مشورہ دینے کی وجہ سے نقصان کا ضامن بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز کی قضا کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیلۂ اسقاط اور اس کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
واقف کا مسجد میں لوگوں کو نماز پڑھنے سے روکنا اور امام کے تقرر میں اختلاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ملازم کا بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نہر میں نجاست گرنے کی صورت میں وضو یا غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد یا مدرسہ کی بجلی استعمال کرنے کا حکم