معاملات / عدت نان و نفقہ / احکام عدت

عدت وفات کے دوران پینشن کے لیے جانا

فتوی نمبر : 3141 0000-00-00 31 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! میرے شوہر کا انتقال ہو چکا ہے، میری عدت ابھی مکمل نہیں ہوئی اور شوہر سرکاری ملازم تھے، ان کی پینشن کا مسئلہ ہے، اس کے لیے مجھے جانا پڑے گا، کیا میں پینشن کے لیے دفتر جا سکتی ہوں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ عدتِ وفات کے دوران عورت کے لیے شدید مجبوری کے بغیر گھر سے باہر نکلنا جائز نہیں، لہٰذا اگر شوہر کے انتقال کے بعد پینشن کا معاملہ دفتر جائے بغیر حل نہ ہو سکتا ہو یا دفتر نہ جانے کی صورت میں پینشن کا حق ضائع ہونے یا اس مہینے کی پینشن ساقط ہونے کا اندیشہ ہو تو مال کی حفاظت اور اپنے حق کے حصول کی غرض سے عورت بوقت ضرورت، بقدرِ ضرورت دفتر جا سکتی ہے، تاہم کوشش کرے کہ دن کے وقت مکمل پردے کے ساتھ جائے، ضرورت پوری ہوتے ہی واپس آ جائے اور رات اپنے شوہر کے گھر ہی میں گزارے۔

البحر الرائق:(166/4،ط:دارالكتاب الاسلامي) (قوله ومعتدة الموت تخرج يوما وبعض الليل) لتكتسب لأجل قيام المعيشة؛ لأنه لا نفقة لها حتى لو كان عندها كفايتها صارت كالمطلقة فلا يحل لها أن تخرج لزيارة ولا لغيرها ليلا ولا نهارا. والحاصل أن مدار الحل كون خروجها بسبب قيام شغل المعيشة فيتقدر بقدره فمتى انقضت حاجتها لا يحل لها بعد ذلك صرف الزمان خارج بيتها كذا في فتح القدير وأقول: لو صح هذا عمم أصحابنا الحكم فقالوا لا تخرج المعتدة عن طلاق أو موت إلا لضرورة؛ لأن المطلقة تخرج للضرورة بحسبها ليلا كان أو نهارا والمعتدة عن موت كذلك فأين الفرق؟ فالظاهر من كلامهم جواز خروج المعتدة عن وفاة نهارا، ولو كانت قادرة على النفقة. الشامية:( 536/3، ط، دارالفکر) (وتعتدان) أي معتدة طلاق وموت (في بيت وجبت فيه) ولا يخرجان منه (إلا أن تخرج أو يتهدم المنزل، أو تخاف) انهدامه، أو (تلف مالها، أو لا تجد كراء البيت) ونحو ذلك من الضرورات فتخرج لأقرب موضع إليه الھندية:(535/1، ط: دارالفکر) إن اضطرت إلى الخروج من بيتها بأن خافت سقوط منزلها أو خافت على مالها أو كان المنزل بأجرة ولا تجد ما تؤديه في أجرته في عدة الوفاة فلا بأس عند ذلك أن تنتقل ۔۔۔ لو كانت بالسواد قد دخل عليها الخوف من سلطان أو غيره كانت في سعة من التحول إلى المصر كذا في المبسوط المعتدة إذا كانت في منزل ليس معها أحد وهي لا تخاف من اللصوص ولا من الجيران ولكنها تفزع من أمر المبيت إن لم يكن الخوف شديدا ليس لها أن تنتقل من ذلك الموضع وإن كان الخوف شديدا كان لها أن تنتقل كذا في فتاوى قاضي خان.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر سے الگ رہنے والی عورت پر شوہر کے وفات کی صورت میں عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران عدت نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کے دوران بہنوئی سے پردے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کے دوران ڈاکٹر کے پاس جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت وفات کے دوران پینشن کے لیے جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کی عدت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معتدہ (عدت گزارنے والی عورت) کا والدین کے گھر عدت گزارنے کی صورت میں نان و نفقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر کا انتقال کسی اور ملک میں ہو تو کا پاکستان میں عدت گزارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کی عدت وفات
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران عمرہ شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت عدت کہاں گزارے گی ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت طلاق کے دوران زنا کرنے سے عدت پر اثر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر سے الگ رہنے والی عورت پر شوہر کے وفات کی صورت میں عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر کے رخصتی سے پہلے فوت ہونے کی صورت میں بیوی کی عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کے دوران عورت کا بچوں کے ختم قرآن کی تقریب میں جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کے دوران کمانے کے لیے جانا*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کی ابتداء
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق رجعی اور متوفیٰ عنھا زوجھا کی عدت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دورانِ عدت بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم لینے کے لیے گھر سے نکلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ عورت کی عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم شادی شدہ عورت کا اسلام لانے کی صورت میں عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
۲۰ جون کو شوہر کاانتقال ہوا تو عدّتِ وفات کب مکمل ہوگی؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدتِ وفات کے ختم ہونے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت سے زیادہ وقت گزارنے پر ثواب کا حکم