معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

عکراش نام رکھنے کا حکم

فتوی نمبر : 3022 0000-00-00 0 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مولانا صاحب! نام کے متعلق پوچھنا ہے کہ اقراش نام رکھنا کیسا ہے معنی کے اعتبار سے کیسا ہے اور اسلامی تاریخ میں اقراش نام ملتا ہے کہ کسی صحابی رسول ﷺ یا کسی بزرگان دین کا ملتا ہے اقراش نام رکھا گیا ہو؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اقراش کا درست اور صحیح تلفظ "عکراش" ہے یعنی شروع میں الف اور قاف نہیں ہے بلکہ عین اور چھوٹا کاف ہے اور عین کے نیچے زیر ہے۔ عکراش ایک صحابی کا نام ہے، اس لیے یہ نام رکھنا درست، بلکہ باعث برکت ہے، یہ لفظ "عکرش" سے ماخوذ ہے جو ایک خاص قسم کی گھاس کو کہتے ہیں، جو بطور علاج استعمال کیا جاتا ہے، بہرحال صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام پر نام رکھتے ہوئے معنی کو دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے، صرف ان سے نسبت ہی کافی ہے۔

تقريب التهذيب:(396،ط:دار الرشيد) 4666- عكراش بكسر أوله وسكون الكاف وآخره معجمة ابن ذؤيب السعدي أبو الصهباء صحابي قليل الحديث عاش مائة سنة ت ق 4321- عبيد الله ابن عكراش بكسر المهملة وسكون الكاف وآخره معجمة ابن ذؤيب التميمي قال البخاري لا يثبت حديثه من الثالثة ۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کا نام کس دن رکھا جائے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مِرحا/مَرَحا نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسکان اور علینہ نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہنزہ نام کا مطلب اور نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچی کا ملائکہ کا نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عکراش نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کی پیدائش پر مبارک باد دینے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نصیبہ نام کامعنی اور یہ نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زویا نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حور عین نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ارھان نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منال اور منہا نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضحان نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذوہان اور ذوحان نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میرال اور زاویار نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اچھے اور برے ناموں کا شخصیت پر اثر