معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

بچی کا ملائکہ کا نام رکھنا

فتوی نمبر : 2382 0000-00-00 23 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم! میرا نام ملائکہ ہے، میں نے کسی سے سنا ہے کہ ملائکہ نام نہیں رکھنا چاہیے۔ کیا یہ نام رکھنا درست ہے یا نہیں؟ اور اگر درست نہیں تو مجھے اب کیا کرنا چاہیے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ملائکہ فرشتوں کو کہا جاتا ہے، اس لیے یہ نام بچیوں کے لیے مناسب نہیں، بہتر یہ ہے کہ بچوں اور بچیوں کے نام صحابہ اور ازواجِ مطہرات و صحابیات کے بابرکت ناموں میں سے کسی نام پر رکھے جائیں۔ مناسب یہ ہے کہ آپ اپنا نام تبدیل کر کے صحابیات کے ناموں پر کوئی نام رکھیں ۔

*سنن أبي داود:(7/ 303 ،رقم الحديث:4948،ط:دارالرسالة العالمية)* عن أبي الدرداء، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إنكم ‌تدعون ‌يوم ‌القيامة ‌باسمائكم وأسماء آبائكم، فاحسنوا أسماءكم". *مسند البزار:(15/ ،ط: مكتبة العلوم والحكم)* عن أبي هريرة؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: إن من حق الولد على الوالد ‌أن ‌يحسن ‌اسمه ويحسن أدبه. *مرقاة المفاتيح:(3010/7،ط:دار الفكر)* وعن أبي وهب الجشمي): بضم جيم وفتح شين معجمة قال المؤلف: اسمه كنيته وله صحبة (قال: قال رسول الله ﷺ:»«تسموا بأسماء الأنبياء») أي: دون الملائكة لما سبق، ولا بأسماء الجاهلية من كلب وحمار وعبد شمس ونحوها.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کا نام کس دن رکھا جائے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مِرحا/مَرَحا نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسکان اور علینہ نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہنزہ نام کا مطلب اور نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچی کا ملائکہ کا نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کی پیدائش پر مبارک باد دینے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نصیبہ نام کامعنی اور یہ نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زویا نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حور عین نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منال اور منہا نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضحان نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذوہان اور ذوحان نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میرال اور زاویار نام رکھنے کا حکم