نام رکھنے کا حکم

نصیبہ نام کامعنی اور یہ نام رکھنا

فتوی نمبر :
374
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

نصیبہ نام کامعنی اور یہ نام رکھنا

السلام و علیکم ۔۔
نصیبہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے کیا معنی ہیں ۔۔ ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

نصیبہ نام کا معنی قسمت اور حصہ کے آتے ہیں اور یہ نام رکھنا درست ہے، تاہم افضل یہ ہےکہ صحابیات رضوان الله علیہن کے نام رکھے جائیں۔

حوالہ جات

ابوداؤد:(4948،ط:داالرسالة العالمیة)*
عن أبي الدرداء، قال: قال رسول الله ﷺ: «إنكم تدعون يوم القيامة بأسمائكم، وأسماء آبائكم، فأحسنوا أسماءكم

*تاج العروس:(275/4،دارالھدایة)*
والنصيب: الحظ) من كل شيء، (كالنصب، بالكسر)، لغة فيه. و(ج: أنصباء، وأنصبة) . ومن المجاز: لي نصيب منه: أي قسم، منصوب مشخص، كذا في الأساس.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 374کی تصدیق کریں
29
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بچے کا نام کس دن رکھا جائے؟

    یونیکوڈ   نام رکھنے کا حکم 0
  • مِرحا/مَرَحا نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نام رکھنے کا حکم 0
  • مسکان اور علینہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   نام رکھنے کا حکم 0
  • بچے کی پیدائش پر مبارک باد دینے کا طریقہ

    یونیکوڈ   نام رکھنے کا حکم 0
  • نصیبہ نام کامعنی اور یہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   نام رکھنے کا حکم 0
  • زویا نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نام رکھنے کا حکم 0
  • منال اور منہا نام رکھنا

    یونیکوڈ   نام رکھنے کا حکم 0
  • ضحان نام رکھنا

    یونیکوڈ   نام رکھنے کا حکم 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات