نام رکھنے کا حکم

مسکان اور علینہ نام رکھنا

فتوی نمبر :
636
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

مسکان اور علینہ نام رکھنا

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچوں کے نام مسکان اورعلینہ رکھ سکتے ہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ مسکان کامعنی ہے’’تبسم اور مسکراہٹ‘‘ اور علینہ کا معنی ہے ’’واضح اور ظاہر‘‘لہذا یہ دونوں نام رکھنا جائز ہے ،تاہم بہتر یہ ہے کہ ازواجِ مطہرات اور صحابیات کے بابرکت ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے،کیونکہ نام کا انسان کی شخصیت پر بڑا اثر ہوتاہے۔

حوالہ جات

سنن أبي داود:(7/ 303 ،رقم الحديث:4948،ط:دارالرسالة العالمية)
عن أبي الدرداء، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إنكم ‌تدعون ‌يوم ‌القيامة ‌باسمائكم وأسماء آبائكم، فاحسنوا أسماءكم".

مسند البزار:(15/ ،ط: مكتبة العلوم والحكم)
عن أبي هريرة؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: إن من حق الولد على الوالد ‌أن ‌يحسن ‌اسمه ويحسن أدبه.

المعجم الوسيط:(2/ 624،ط: دار الفكر)
(‌علن)
الْأَمر علونا شاع وَظهر وَخلاف خَفِي
(‌علن) الْأَمر علنا وَعَلَانِيَة ‌علن فَهُوَ ‌علن وعلين.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 636کی تصدیق کریں
13
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بچے کا نام کس دن رکھا جائے؟

    یونیکوڈ   نام رکھنے کا حکم 0
  • مِرحا/مَرَحا نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نام رکھنے کا حکم 0
  • مسکان اور علینہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   نام رکھنے کا حکم 0
  • بچے کی پیدائش پر مبارک باد دینے کا طریقہ

    یونیکوڈ   نام رکھنے کا حکم 0
  • نصیبہ نام کامعنی اور یہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   نام رکھنے کا حکم 0
  • زویا نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نام رکھنے کا حکم 0
  • منال اور منہا نام رکھنا

    یونیکوڈ   نام رکھنے کا حکم 0
  • ضحان نام رکھنا

    یونیکوڈ   نام رکھنے کا حکم 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات