آداب / آداب زندگی / سنت رسول ﷺ

دوران تلاوت آپ ﷺ کا نام مبارک آنے کی صورت میں دورد شریف پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر : 2953 0000-00-00 30 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص تلاوت کرنے میں مشغول ہو، اور اسی دوران آپ ﷺ کا نام مبارک آجائے ، تو کیا یہ شخص اسی وقت درود شریف پڑھ سکتا ہے ؟ اور دوران تلاوت درود شریف پڑھنا کیسا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ آپ ﷺ کا نام مبارک سننے والے پر ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا واجب ہے ، تاہم اگر باربار آپ ﷺ کا نام نامی آ رہاہو، تو ایک بار درود پڑھنا واجب اور ایک سے زیادہ پڑھنا مستحب ہے ۔ البتہ اگر دوران تلاوت آپ ﷺ کانام مبارک آجائےتو درود شریف پڑھنا واجب نہیں البتہ افضل یہ ہے کہ جب تلاوت سے فارغ ہوجائے تو ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لے ۔

الشامية : (1/ 519، ط: دارالفكر) ولو قرأ القرآن ‌فمر ‌على ‌اسم ‌نبي فقراءة القرآن على تأليفه ونظمه أفضل من الصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم في ذلك الوقت، فإن فرغ ففعل فهو أفضل وإلا فلا شيء عليه كذا في الملتقط. اهـ. الهندية: (5/ 315، ط: دارالفكر) ولو سمع ‌اسم ‌النبي عليه السلام فإنه يصلي عليه، فإن سمع مرارا في مجلس واحد اختلفوا فيه قال بعضهم: لا يجب عليه أن يصلي إلا مرة، كذا في فتاوى قاضي خان. وبه يفتى، كذا في القنية. وقال الطحاوي يجب عليه الصلاة عند كل سماع، والمختار قول الطحاوي، كذا في الولوالجية....ولو سمع اسم النبي صلى الله عليه وآله وأصحابه وهو يقرأ لا يجب أن يصلي، وإن فعل ذلك بعد فراغه من القرآن فحسن، كذا في الينابيع.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میسج کے ذریعے کیے گئے سلام کا جواب
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آپ ﷺ کے مرغوب کھانے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل میں قرآن مجید ڈاؤن لوڈ کرنے اور واش روم لے جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیت الخلاء میں لاکٹ پہن کر داخل ہونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیت الخلاء میں بات کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندہ اور مردوں کے لیے ایصال ثواب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مہمان نوازی کے فضائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رات کو خوشبو لگانے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد کی نشست کی طرف پیٹھ کرکے بیٹھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی کو سلام کرتے وقت ہاتھ اٹھا نے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
محمد ﷺ کا اسم مبارک سن کر ہاتھوں کو چومنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سلام کے جواب میں ہیلو کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران تلاوت آپ ﷺ کا نام مبارک آنے کی صورت میں دورد شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم کے پیٹھ پیچھے اس کی برائی کرناغیبت ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کی مٹی پاؤں سے برابر کرنا جائز نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تعزیت کا مسنون طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسنون ولیمہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وہ مقامات جہاں سلام کرنا منع ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نیا کام کس دن شروع کیا جائے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عالم دین کی تبلیغ کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسلمان کے عیوب کی پردہ پوشی کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصافحہ کی تعریف اور اس کی قسمیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مہمان کے استقبال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ عورت کےلیے قرآن کی تلاوت اور چھونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونا