قرآن و حدیث / تحقیق و تخریج حدیث / تحقیق و تخریج حدیث

سفیان بن عینیہ کا قول "لا أحدِّثك بحديثٍ سَنَةً" میں حدیث سے مراد

فتوی نمبر : 2849 0000-00-00 1 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام عليكم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! حضرت سفیان بن عیینہ کے اس قول میں(قال الإمام سفيان بن عيينة رحمه الله لرجل: من أين جئت؟ فقال الرجل: من جنازة فلان. فقال سفيان: إتبعتَ جنازة رجل يشتم الصحابة رضي الله عنهم؟! لا أحدِّثك بحديثٍ سَنَةً!!رواه اللالكائي.) حدیث کا کونسا معنی مراد ہے ؟ مطلب اس کا یہ معنی ہے کہ میں ایک سال تک تجھ سے بات نہیں کروں گا یا یہ کہ ایک سال تک تجھ سے حدیث بیان نہیں کروں گا ہم کونسا معنی مراد لیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ امام سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ کے اس قول: "لا أُحَدِّثُكَ بِحَدِيثٍ سَنَةً" کا ظاہر معنی یہی ہے کہ "میں ایک سال تک تمہیں کوئی حدیث (نبوی) بیان نہیں کروں گا۔" یہاں "أُحَدِّثُكَ" سے مراد حدیثِ رسول ﷺ کی روایت و تعلیم ہے، کیونکہ امام سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ محدث تھے اور ان کے شاگرد ان سے احادیث حاصل کرتے تھے، لہٰذا اس موقع پر بطورِ تادیب انہوں نے اس شخص کو ایک سال تک اپنی مجلسِ حدیث سے محروم کرنے کا اعلان فرمایا اور "بات نہ کرنا" بھی مراد ہوسکتا ہے، کیونکہ وہ ایسے شخص کے جنازے میں شریک ہوا تھا جو صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کو برا بھلا کہتا تھا۔

شرح أصول اعتقاد أهل السنة والجماعة: (8/ 1546،ط:دارطيبة) أريد 2815 - وأنا علي، قال: أنا أبو بكر محمد بن الحسين بن. . . . بالكوفة، قال: نا علي بن إبراهيم، قال: نا أحمد بن يونس، قال: سمعت زائدة يقول: لو كان رافضيا ما صليت خلفه«أنا الحسين بن عمر، قال: أنا أحمد بن حمدان، قال: نا أحمد بن الحسن، قال: نا عبد الصمد، قال: سمعت سفيان بن عيينة يقول لرجل: من أين جئت؟ قال: من جنازة فلان. قال سفيان: لا أحدثك بحديث سنة، فاستغفر الله ولا تعد، نظرت إلى رجل يشتم أصحاب محمد، فاتبعت جنازته؟ حسن التنبه لما ورد في التشبه:(8/ 397،ط:دار النوادر) وعن سفيان بن عيينة أنَّه قال لرجل: من أين جئت؟ قال: من جنازة فلان. قال: لا أحدِّثك بحديث سَنَةً، فاستغفر الله ولا تعد؛ نظرت إلى رجل يشتم أصحاب محمَّد صلى الله عليه وسلم فاتَّبعت جنازته (1). وعن محمَّد بن يوسف الفريابي قال: ما أدري الرافضة والجهمية إلا زنادقة (2). وروى أبو نعيم عن سفيان الثوري قال: كان على طريقي إلى المسجد كلب يعقِر الناس، فأردت يومًا الصلاة والكلب على الطريق، فتنحَّيت عنه فقال: يا أبا عبد الله! جُزْ؛ فإني سلَّطني الله تعالى على من شتم أبا بكر وعمر رضي الله عنهما.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاحِ متعہ کی شرعی حیثیت اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے منسوب حکم کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضرت آدم اور حواء علیہما السلام کے نکاح مہر کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سفر معراج سے متعلق روایت کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کیارسول اللہﷺپرجادوہواتھا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت جنت میں کس شوہر کے ساتھ ہوگی؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قیامت کے دن سورج سوا نیزے کے فاصلے پر ہونے کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صبح صادق کے بعد سو مرتبہ (سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفراللہ) پڑھنے سےدنیا تمہارے پاس ذلیل ہوکر آئے گی۔۔۔الخ روایت کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*’’جس نے تعویذلٹکایا، اس نے شرک کیا‘‘، حدیث کی تحقیق*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے پسلی سے پیدا ہونے کا مفہوم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عوج بن عنق نامی شخص کے واقعہ کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کبوتر بازی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خواب میں اللہ تعالی اور رسول اللہ ﷺ کا دیدار کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
’’سبوح قدّوس ربّ الملائکۃ والرّوح‘‘ کی فضیلت سے متعلق حدیث کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کھجور سے افطار کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دریائے نیل کے نام عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے خط کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پانچ نمازوں کی فضیلت سے متعلق روایت کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑھیا کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کچرا پھینکنے کے واقعے کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حدیث ضعیف کی تعریف اور اس کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قیامت کے دن قبر سے ستر مردے اٹھائے جائیں گے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جبریل علیہ السلام کاصحابی کی شکل میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اپنے سر کے بالوں کو کوہان نما بنانے سے متعلق حدیث کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسواک پاس ہونے کی صورت میں ایکسیڈنٹ میں ہڈی کا نہ ٹوٹنے سے متعلق حدیث اور فرض ادا کرنے کے بعد جگہ بدل کرسنتیں اورنوافل پڑھنے سے متعلق حدیث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شادی شدہ کی ایک نماز کا ثواب ستائیس نمازوں کے برابر، روایت کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے لیے روضہ اقدس کا دروازہ کھلنا اور غیبی آواز کا کہنا ’’ ادخلو الحبیب الی الحبیب‘‘کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سفیان بن عینیہ کا قول "لا أحدِّثك بحديثٍ سَنَةً" میں حدیث سے مراد