طہارت و نجاست / طہارت /

موزوں پر مسح کے جائز ہونے کی شرائط

فتوی نمبر : 2708 0000-00-00 24 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! کون سے موزوں پر مسح کرنا جائز ہے اور اس کے لیے کیا شرائط ہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ ان موزوں پر مسح کرنا جائز ہے جو پورے چمڑے کے ہوں جس کو "خفین" کہتے ہیں یا ایسے موزے ہوں جن کے اوپر اور نچلے حصے میں چمڑا ہو جس کو "مجلد" کہتے ہیں یا ایسے موزے ہوں جن کے صرف نچلے حصے میں چمڑا ہو جن کو "منعل" کہتے ہیں ان تینوں پر مسح کرنا جائز ہے۔ اسی طرح ایسے موٹے اور مضبوط جرابوں پر بھی مسح جائز ہے جو اس قدر گاڑھے ہوں کہ ان میں پانی سرایت نہ کرے، یعنی اگر ان پر پانی ڈالا جائے تو پانی پاؤں تک نہ پہنچے۔ اسی طرح ایسی مضبوط جرابیں جن میں بغیر جوتوں کے تقریباً تین میل پیدل چلنا ممکن ہو، یا اتنی مضبوط اور سخت جرابیں ہوں کہ کسی چیز سے باندھے بغیر اپنی موٹائی اور سختی کی وجہ سے پنڈلی پر خود قائم رہ سکیں اور ان کا قائم رہنا کپڑے کی تنگی یا چستی کی وجہ سے نہ ہو۔ لہٰذا مذکورہ شرائط پائی جائیں تو ایسی جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے اور اگر یہ شرائط موجود نہ ہوں تو ان جرابوں پر مسح کرنا جائز نہیں ہوگا۔

*مصنف ابن أبي شيبة: (1/ 171،ط:دارالتاج)* 1976 - حدثنا هشيم، قال: أخبرنا يونس، عن الحسن، وشعبة، عن قتادة، عن سعيد بن المسيب، والحسن أنهما قالا: «يمسح على الجوربين إذا كانا صفيقين.. *الدر المختار: (40،ط:دارالفکر)* (شرط مسحه) ثلاثة أمور: الاول (كونه ساتر) محل فرض الغسل (القدم مع الكعب) أو يكون نقصانه أقل من الخرق المانع، فيجوز على الزربول لو مشدودا إلا أن يظهر قدر ثلاثة أصابع، وجوز مشايخ سمرقند ستر الكعبين باللفافة. (و) الثاني (كونه مشغولا بالرجل) ليمنع سراية الحدث، فلو واسعا فمسح على الزائد ولم يقدم قدمه إليه لم يجز، ولا يضر رؤية رجله من أعلاه. (و) الثالث (كونه مما يمكن متابعة المشي) المعتاد (فيه) فرسخا فأكثر، فلم يجز على متخذ من زجاج وخشب أو حديد..
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فری فائر گیم کی آئی ڈی کی خرید وفروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیوٹی کی وجہ سے عید کی نماز ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ویزہ کی فیس کی تفصیلات
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد اگردو بچوں سے آیت سجدہ ایک ساتھ سنے تو سجدہ تلاوت واجب ہونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فلیٹ کی ایڈوانس بکنگ کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سجدۂ سہو کے وجوب کا اصول
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کعبہ یا گنبد خضرا کی تصویر والے جائے نماز پر بیٹھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھول سے پانچویں رکعت کے لیے کھڑے ہونے کے بعد واپس تشہد میں بیٹھنے پر سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فاریکس ٹریڈنگ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شرم گاہ دیکھنے سے وضو ٹوٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جائے نماز پر محمد نام لکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
داڑھی منڈے کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم