طہارت و نجاست / طہارت /

مقیم کے لیے موزوں پر مسح کرنے کی مدت

فتوی نمبر : 2707 0000-00-00 61 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! یہ بتائیں کہ مقیم کے لیے موزوں پر مسح کی مدت کتنی ہے اور کب سے مسح کرنا شروع کرے گا ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ مقیم کے لیے موزوں پر مسح کرنے کی مدت ایک دن اور ایک رات ہے اور مسح حدث لاحق ہونے کے بعد شروع کرے گا یعنی جب وضو ٹوٹ جائے تو اس کے بعد ایک دن اور ایک رات تک موزوں پر مسح کر سکتا ہے۔

*صحيح مسلم: (رقم الحدیث:85-276،ط:دار طوق النجاۃ)* عن شريح بن هانئ قال: « أتيت عائشة أسألها عن المسح على الخفين، فقالت: عليك بابن أبي طالب فسله، فإنه كان يسافر مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، فسألناه، فقال: جعل رسول الله صلى الله عليه وسلم ثلاثة أيام ولياليهن للمسافر، ويوما وليلة للمقيم،» *الهندية: (1/ 33،ط:دارالفکر)* (ومنها) أن يكون في المدة وهي للمقيم يوم وليلة وللمسافر ثلاثة أيام ولياليها. هكذا في المحيط سواء كان السفر سفر طاعة أو معصية. كذا في السراجية وابتداء المدة يعتبر من وقت الحدث بعد اللبس حتى إن توضأ في وقت الفجر ولبس الخفين ثم أحدث وقت العصر فتوضأ ومسح على الخفين فمدة المسح باقية إلى الساعة التي أحدث فيها من الغد إن كان مقيما. هكذا في المحيط ومن اليوم الرابع إن كان مسافرا. هكذا في محيط السرخسي.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فارم ہاؤس کی بکنگ منسوخ کرنے کی صورت میں ایڈوانس رقم ضبط کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اشارے سے سجدہ ادا کرنے والے کے لیے قیام کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حفظ مکمل کرنے سے پہلے حافظ لقب دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اذان کے دوران وضو ٹوٹ جانے سے اذان کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کاروبار میں منافع کی مقدار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ کے لیے اذان کا جواب دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دال اور گوشت سے بنے ہوئے کھانے کا نام حلیم رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وتر کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضرت مریم علیہا السلام کی نبیہ ہونے کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنے بچوں کے سامنے رانیں کھلارکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جرابوں پر مسح کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خریداری کے وکیل کو نقصان کا ضامن بنانا