بے دھیانی میں آیتِ سجدہ سننے کاحکم

فتوی نمبر :
255
| تاریخ :
0000-00-00
/ /

بے دھیانی میں آیتِ سجدہ سننے کاحکم

السلام علیکم!
مفتیان کرام صاحب ایک سوال ہے۔کہ اگر ایک شخص قرآن مجید کی تلاوت کر رہا ہو بلند آواز سے اور دوسرے بندے کا دھیان نا ہو اور وہ تلاوت کے دوران سجدہ پڑلے اور دوسرا شخص اسے سن تو لے لیکن دھیان نہ ہو اور کوئی اور اسے بتادے کے اسنے سجدہ پڑاہ ہے تو کیا اب مجھ پر سجدہ لازم ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ سجدۂ تلاوت کا تعلق نفسِ سماع سے ہے یعنی آیتِ سجدہ سننے سے ہے،چاہے سننے کا ارادہ ہو یا نہ ہو،لہذا اگر کسی نے آیتِ سجدہ سنی ،لیکن اس کا دھیان نہیں تھا اور بتلانے پر پتہ چلا کہ آیتِ سجدہ پڑھی گئی ہےتو اس پر سجدۂ تلاوت واجب ہوگا۔

حوالہ جات

الھندیة: (132/1،ط: دار الفكر )
والسجدة واجبة في هذه المواضع على التالي والسامع سواء قصد سماع القرآن أو لم يقصد، كذا في الهداية.

العنایة شرح الھدایة:(13/2،ط : دار الفكر )
وقلنا: هي واجبة على التالي والسامع، قصد سماع القرآن أو لم يقصد، وإنما قيد بهذا لأن في بعض لفظ الآثار السجدة على من جلس لها، وفيه إيهام أن من لم يجلس لها فليست عليه سجدة فقيد بذلك دفعا لذلك، والدليل على وجوبها قوله ﷺ «السجدة على من سمعها وعلى من تلاها» و «على» كلمةوهي كلمة إيجاب وهو غير مقيد بالقصد.

بدائع الصنائع:( 186/1،ط: دارالکتب العلمية )
فينظر إلى أهلية التالي وأهليته بالتمييز وقد وجد فوجد سماع تلاوة صحيحة فتجب السجدة بخلاف السماع من الببغاء والصدى فإن ذلك ليس بتلاوة وكذا إذا سمع من المجنون؛ لأن ذلك ليس بتلاوة صحيحة لعدم أهليته لانعدام التمييز.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 255کی تصدیق کریں
57
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   0
  • عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا

    یونیکوڈ   0
  • تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   21
  • چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا

    یونیکوڈ   0
  • *کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*

    یونیکوڈ   0
  • مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • ٹیسٹ ٹیوب بے بی (I.V.F) کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • سنت مؤکدہ چھوڑ کر نوافل پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بریلوی حضرات کے ہاں ملازمت کرنا اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • ایکسچینج کمپنی میں خود سرمایہ کاری کرنا اور دوسروں سے کمیشن پر سرمایہ کاری کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک میں سونا جمع کروا کر قرض لینے کی صورت میں بینک کی طرف سے ملنے والے انعامات کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • نمازی کے ساتھ بات کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • ڈبے پر لکھی قیمت کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی کی قیمت پر بیچنا

    یونیکوڈ   0
  • لنڈے کے کپڑوں سے ملنے والی کرنسی اور دیگر قیمتی چیزیں لقطہ کے حکم میں ہیں

    یونیکوڈ   0
  • نماز تراویح کی نیت

    یونیکوڈ   0
  • مسجد میں بآواز بلند سلام کرنا

    یونیکوڈ   0
  • نماز میں قعدہ اولیٰ چھوڑنے پر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • یوٹیوب پر ویڈیو کہانیاں دیکھنا

    یونیکوڈ   1
  • قومی نغمے اور ملی ترانوں کے سننے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   0
...
Related Topics متعلقه موضوعات
  • 103