عبادات / زکوۃ و صدقات / زکوۃ و نصاب زکوۃ

بکریوں کی زکوة کا نصاب

فتوی نمبر : 2384 0000-00-00 16 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میرا سوال زکوۃ کے متعلق ہے کہ بکریوں سے کتنی زکوٰۃ نکالی جائے گی ؟ایک بکری نکالی تو کتنی بکریوں سے؟ اور دو بکری کتنی بکریوں سے نکلیں گی ؟اسی طرح تین کتنے بکریوں سے نکلیں گی؟ یہ پوچھنا تھا۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ بکرے، بکریاں، بھیڑ اور دنبے جب سائمہ (سال کا اکثر حصہ باہر سے چرنے والے) ہوں اور ان کی تعداد چالیس تک پہنچ جائے تو ان پر زکوٰۃ واجب ہو جاتی ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے: 40 سے 120 تک جانوروں میں ایک بکری زکوٰۃ واجب ہے۔121 سے 200 تک دو بکریاں واجب ہوں گی۔ 201 سے 399 تک تین بکریاں واجب ہوں گی۔ 400 کی تعداد پر چار بکریاں واجب ہوں گی اس کے بعد ہر اضافی 100 جانوروں پر ایک بکری مزید واجب ہوگی۔ البتہ اگر چرنے والی بکریوں بھیڑوں یا دنبوں کی تعداد چالیس سے کم ہو تو ان میں زکوٰۃ واجب نہیں۔

*الھندیة:(178/1،ط:دارالفکر)* فإذا كانت أربعين سائمة وحال عليها الحول ففيها شاة إلى مائة وعشرين فإذا زادت واحدة ففيها شاتان إلى مائتين فإذا زادت ففيها ثلاث شياه فإذا بلغت أربعمائة ففيها أربع شياه ثم في كل مائة شاة هكذا ورد البيان في كتاب رسول الله ﷺ وفي كتاب أبي بكرالصديق رضي الله تعالى عنه وعليه انعقد الإجماع. *الهدايةشرح بداية المبتدي:(98/1،ط: دار احياء التراث العربي)* فإذا كانت أربعين سائمة وحال عليها الحول ففيها شاة إلى مائة وعشرين فإذا زادت واحدة ففيها شاتان إلى مائتين فإذا زادت واحدة ففيها ثلاث شياه فإذا بلغت أربعمائة ففيها أربع شياه ثم في كل مائة شاة شاة» هكذا ورد البيان في كتاب رسول الله ﵊ وفي كتاب أبي بكر ﵁ وعليه انعقد الإجماع «والضأن والمعز سواء» لأن لفظة الغنم شاملة للكل والنص ورد به.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوٰۃ کے مستحق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک تولہ سے زائد سونے پر زکوٰۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مقروض پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوٰۃ ادا نہ کرنا اور بہانے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر یا دکان تعمیر کرنے کی غرض سے خریدے گئے پلاٹوں پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک تولہ سونے پر زکاۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر کو قرض دیے ہوئے سونے پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکاۃ کا مال چوری ہو جائے تو زکاۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض لے کرکاروبار کرنے کی صورت میں زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بی سی (کمیٹی) میں زکوٰۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض دیے ہوئے پیسوں پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی اور زکوۃ کے نصاب میں فرق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض پر دی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کرایہ کے بلڈنگ پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پہلے سے دیے گئے قرض کا زکوۃ میں حساب کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جس کی رقم قرضوں میں پھنسی ہو اس کا زکوۃ لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سونے اور چاندی میں سے کس کو زکوٰۃ کے نصاب کا معیار بنایا جائے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
28.50 گرام سونے پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زیورات بیٹیوں کے نام کرنے سے زکوة کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کے پاس ایک تولہ سونا اور شوہر کی ملکیت میں دو لاکھ کمیٹی کے پیسوں پر زکوٰۃ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضرورت کی چیزوں پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کمیٹی وصول کرنے کے بعد اس پیسوں پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پھیری کی نیت سے خریدے گئے رکشوں پر زکوٰۃ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ میں دیے گئے پیسوں میں زکوٰۃ کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دودھ کی تجارت کے لیے خریدے گئے جانوروں پر زکوٰۃ کا حکم