حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

صلیب والا دروازہ بنا کر فروخت کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 1994 0000-00-00 52 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں پیشے کے اعتبار سے لوہار ہوں اور لوہے کے گیٹ وغیرہ تیار کرتا ہوں۔ ایک عیسائی شخص نے مجھے گیٹ بنوانے کا آرڈر دیا، جو میں نے قبول کر لیا، لیکن اب وہ یہ مطالبہ کر رہا ہے کہ اس گیٹ پر صلیب (Cross) بنائی جائے۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ:کیا کسی میرے لیے غیر مسلم کو اس نوعیت کا گیٹ بنا کر بیچنا شرعاً جائز ہے؟ خصوصاً گیٹ پر صلیب بنانا درست ہے یا نہیں؟ اگر یہ کام ناجائز ہو تو کیا صرف صلیب بنانے سے اجتناب کرنا کافی ہوگا یا پورا آرڈر ہی منسوخ کرنا ضروری ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ صلیب عیسائیوں کا مذہبی شعار اور ان کے عقیدے کی علامت ہے، اس لیے ایسا گیٹ بنانا کہ جس پر صلیب ہو جائز نہیں اور نہ ہی اس کی خرید و فروخت جائز ہے، البتہ صلیب کے بغیر گیٹ بنانا اور کسی عیسائی کو بیچنا جائز ہے۔

*الشامية: (352،ط:دارالفكر)* (‌ويكره) ‌تحريما (‌بيع ‌السلاح ‌من ‌أهل ‌الفتنة ‌إن ‌علم) لانه إعانة على المعصية (وبيع ما يتخذ منه كالحديد) ونحوه يكره لاهل الحرب (لا) لاهل البغي لعدم تفرغهم لعمله سلاحا لقرب زوالهم، بخلاف أهل الحرب زيلعي. قلت: وأفاد كلامهم أن ما قامت المعصية بعينه يكره بيعه تحريما، وإلا فتنزيها. نهر.» (قوله: تحريما) بحث لصاحب البحر حيث قال: وظاهر كلامهم أن الكراهة تحريمية لتعليلهم بالإعانة على المعصية... *المبسوط:(24/ 46،ط:دارالمعرفة)* وقيل هذه ‌تماثيل ‌كانت ‌أصيبت ‌في ‌الغنيمة، فأمر معاوية رضي الله عنه ببيعها بأرض الهند ليتخذ بها الأسلحة، والكراع للغزاة، فيكون دليلا لأبي حنيفة رحمه الله في جواز بيع الصنم، والصليب ممن يعبده كما هو طريقة القياس. وقد استعظم ذلك مسروق رحمه الله كما هو طريق الاستحسان الذي ذهب إليه أبو يوسف ومحمد رحمهما الله في كراهة ذلك ومسروق من علماء التابعين، وكان يزاحم الصحابة رضي الله عنهم في الفتوى،...» وقد قيل: في تأويل الحديث أيضا أن تلك التماثيل كانت صغارا لا تبدو للناظر من بعد، ولا بأس باتخاذ مثل ذلك... ، فعرفنا أنه لا بأس باتخاذ ما صغر من ذلك، ولكن مسروقا رحمه الله كان يبالغ في الاحتياط، فلا يجوز اتخاذ شيء من ذلك، ولا بيعه.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے بال کاٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نمازِ تراویح کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر موٹر سائیکل کی خریداری اور اس کی انشورنس
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عام آدمی کے لیے دوسرے مسلک والوں کی کتابیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض،نفل اور قضاء روزوں کی نیت کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے عید کی نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک مٹھی سے کم داڑھی کو کاٹنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شک سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بريلوي امام کے پیچھے نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح میں درود اور تشہد پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں کا کاروبار کرنے اور ویزہ خرید کر قسطوں پر بیچنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصنف کی اجازت کے بغیر اس کی کتاب شائع کرنا