مہندی سے ہاتھ پر جاندار کی تصویر بنانے کا حکم

فتوی نمبر :
1805
حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

مہندی سے ہاتھ پر جاندار کی تصویر بنانے کا حکم

کیا مہندی سے ہاتھ پر بلی کی صورت بنانا جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مہندی سے ہاتھ پر بلی کی تصویر اس طرح بنانا کہ جس میں اس کا چہرہ واضح ہو، ناجائز ہے، کیونکہ بلی جاندار ہے اور جاندار کی ایسی تصویر بنانا شرعاً جائز نہیں ہے۔

حوالہ جات

*شرح معاني الآثار :(4/ 287،رقم الحديث:6947،ط: عالم الكتب)*
ما حدثنا محمد بن النعمان ، قال: ثنا أبو ثابت المدني قال: ثنا حماد بن زيد ، عن رجل ، عن عكرمة ، عن أبي هريرة قال: «‌الصورة ‌الرأس ، ‌فكل شيء ليس له رأس ، فليس بصورة.

*البحر الرائق : (8/ 208،ط: دار الكتاب الإسلامي)*
ولا بأس للنساء بخضاب اليد والرجل ‌ما ‌لم ‌يكن ‌خضاب ‌فيه ‌تماثيل.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
0000-00-00
22
فتوی نمبر 1805کی تصدیق کریں
-- متعلقه فتاوی --
...
-- متعلقه موضوعات --