طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

عورت کی شرم گاہ میں انگلی ڈالنے سے وجوب ِغسل

فتوی نمبر : 1727 0000-00-00 206 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے عورت پر غسل واجب ہوگا یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر عورت کی شرمگاہ میں بغرض علاج وغیرہ بغیر شہوت کے انگلی ڈالی گئی تو عورت پر غسل فرض نہیں ہوگا، البتہ اگر عورت غلبہٴ شہوت سے شرم گاہ (قُبل) میں انگلی کرے یا میاں بیوی شہوت کی بنا پر یہ عمل کریں اور شوہر اپنی انگلی عورت کے شرم گاہ میں داخل کرے اور عورت کی منی نہ نکلے تو احتیاطاً عورت پر غسل واجب ہے، لیکن اگر انگلی داخل کرنے کی وجہ سے عورت کی منی خارج ہو جائے تو عورت پر بالاتفاق غسل واجب ہو جائے گا۔

*منحة الخالق :(1/ 62،ط: دار الكتاب الإسلامي)* قوله:، وفي فتح القدير أن في ‌إدخال ‌الإصبع ‌الدبر خلافا إلخ) ذكر العلامة الحلبي هنا تفصيلا فقال والأولى أن يجب في القبل إذا قصد الاستمتاع لغلبة الشهوة؛ لأن الشهوة فيهن غالبة فيقام السبب مقام المسبب وهو الإنزال دون الدبر لعدمها. *الدرالمختار مع رد المحتار :(1/ 166،ط:دارالفكر)* (و) لا عند (‌إدخال ‌إصبع ونحوه) كذكر غير آدمي وذكر خنثى وميت وصبي لا يشتهي وما يصنع من نحو خشب (في الدبر أو القبل) على المختار. قال في التجنيس: رجل أدخل إصبعه في دبره وهو صائم اختلف في وجوب الغسل والقضاء. والمختار أنه لا يجب الغسل ولا القضاء؛ لأن الإصبع ليس آلة للجماع فصار بمنزلة الخشبة ذكره في الصوم، وقيد بالدبر؛ لأن المختار وجوب الغسل في القبل إذا قصدت الاستمتاع؛ لأن الشهوة فيهن غالبة فيقام السبب مقام المسبب دون الدبر لعدمها نوح أفندي. أقول: آخر عبارة التجنيس عند قوله بمنزلة الخشبة، وقد راجعتها منه فرأيتها كذلك، فقوله وقيد إلخ من كلام نوح أفندي، وقوله لأن المختار وجوب الغسل إلخ بحث منه سبقه إليه شارح المنية، حيث قال والأولى أن يجب في القبل إلخ، وقد نبه في الإمداد أيضا على أنه بحث من شارح المنية فافهم.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عنوان : بغیر ٹیک لگائے ہوئے سونے سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناقض وضو
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تیمم طہارت مطلقہ ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انسان کے پسینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوسری مرتبہ ہمبستری سے پہلے غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک وضو میں مسواک کیا اسی وضو سے کئی نمازیں پڑھنے سے ہر نماز میں مسواک کے ثواب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گندگی پر بیٹھنے والا مچھر کپڑوں پر بیٹھے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ملاعبت کے دوران منی نکلنے سے غسل کے واجب ہونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قمیص کے دامن سے ناک صاف کرکے ان کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل فون ناپاک ہونے کی صورت میں پاک کرنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غسل کے بعد قطرے نکلنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مذی لگے ہوئے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آٹومیٹک واشنگ مشین میں کپڑے دھونے اور نچوڑنے کے بعد ایک دو قطروں کے گرنے کی صورت میں کپڑوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شرم گاہ پر ٹشو رکھنے کی صورت میں نکلنے والے قطرے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی آلہ کے ذریعے مرد کا مادیہ منویہ عورت کے رحم میں پہنچانے کی صورت میں عورت کے لیے غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں کھانے پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہمبستری سےپہلے نکلنے والے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کپڑوں پرگندے پانی کی چھینٹیں پڑنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شک کی بنیاد پر کپڑوں کی نجاست کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کے پیشاب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مٹی کےتیل سےکپڑےدھونے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھڑے ہوکر غسل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جماع کے بعد غسل سے پہلے پیشاب کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دھندلے پانی سے وضو اور غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کی شرم گاہ میں انگلی ڈالنے سے وجوب ِغسل