عبادات / نماز /

وتر میں امام کا قنوت بھول کر رکوع کرنے اور مقتدیوں کے لقمہ دینے پر رکوع سے کھڑے ہوکر قنوت پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر : 1507 0000-00-00 64 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! ہمارے امام صاحب وتر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنا بھول گئے اور رکوع میں چلے گئے، مقتدیوں نے لقمہ دیا تو وہ کھڑے ہوگئے اور دعائے قنوت پڑھنے کے بعد دوبارہ رکوع کیا۔ آخر میں انہوں نے سجدۂ سہو بھی کرلیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس صورت میں وتر کی نماز درست ہوگئی یا اعادہ کرنا ضروری ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر امام وتر کی آخری رکعت میں دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے اور رکوع کرلے تو ایسی صورت میں خود یاد آنے پر یا مقتدی کے لقمہ دینے پر واپس لوٹنا درست نہیں، بلکہ نماز کو اسی حالت میں مکمل کر کے آخر میں سجدۂ سہو کرلینا کافی ہے۔ البتہ اگر امام واپس پلٹ کر دعائے قنوت پڑھ لے اور پھر دوبارہ رکوع کر لے تو اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی، لہٰذا جب آخر میں سجدۂ سہو کرلیا گیا تو نماز صحیح ہوگئی، اعادہ کی ضرورت نہیں۔

*الدرالمختار:(91/1،ط: دار الفكر)* ولو نسیہ ای القنوت ثم تذکرہ فی الرکوع لایقنت فیہ لفوات محلہ ولا یعود الی القیام فی الاصح لان فیہ رفض الفرض للواجب *رد المحتار:(84/2 ،ط: دار الفكر)* کما لو سها عن القنو ت فرکع فإنه لو عاد وقنت لاتفسد صلاته علی الأصحّ. *بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: (1/ 164 ،ط: دار الكتب العلمية)* وكذا إذا ركع في موضع السجود أو سجد في موضع الركوع أو ركع ركوعين أو سجد ثلاث سجدات لوجود تغيير الفرض عن محله أو تأخير الواجب. وإن استقام قائماً لایعود لاشتغاله بفرض القیام وسجد للسهو لترك الواجب فلوعاد إلی القعود بعد ذلك تفسد صلوته لرفض الفرض لِما لیس بفرض وصححه الزیلعي وقیل: لاتفسد لکنه یکون مسیئاً ویسجد لتأخیر الواجب وهو الأشبه کما حققه الکمال وهو الحق.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کرایہ دار کا دکان آگے کسی اور کو کرایہ پر دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پانی کے نقصان دہ ہونے کی صورت میں تیمم کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اہل بیت کے واسطہ سے دعا مانگنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح میں درود اور تشہد پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شیعہ لڑکے سے نکاح اور باپ کا کسی بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیرمسلم سےمدد لینے کاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دونوں سجدوں کے درمیان مسنون دعا کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے مہندی کے بغیر نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فاسد و باطل میں فرق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر وضو کے پڑھی گئی نمازوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حمل روکنے کی غرض سے کوئی آلہ یا دوا شرمگاہ میں رکھنے پر غسل کا حکم