عبادات / نماز /

فاسق امام کے پیچھے پڑھی گئی نمازوں کا حکم

فتوی نمبر : 1333 0000-00-00 95 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! میرا بیٹا امریکہ میں ہے، ان کا امام اس تیل کی تلی ہوئی مچھلی کھاتا ہے جس تیل میں خنزیر کے گوشت کو تلا جاتا ہے اس نے پوچھا ہے کہ میری پڑھی گئی نمازوں کا کیا حکم ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ جس تیل میں خنزیر کا گوشت تلا جائے وہ تیل ناپاک ہو جاتا ہے، ایسے تیل میں پکا ہوا کھانا، کھانا جائز نہیں، لہذا جو امام ایسے تیل میں تلی ہوئی چیزیں کھاتا ہے، وہ فاسق ہے اور فاسق کی امامت مکروہِ تحریمی ہے، ایسے شخص سے دینی امور میں احتیاط کی توقع نہیں ہوتی، تاہم اگر اس کے پیچھے نماز پڑھ لی جائے تو وہ ادا ہو جاتی ہے، دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں، بہتر یہ ہے کہ باعمل اور صالح عالم کی اقتدا کی جائے، لیکن اگر ایسا ممکن نہ ہو تو جماعت سے علیحدہ نماز پڑھنے کے بجائے اسی امام کے پیچھے نماز پڑھ لینی چاہیے۔

*الأشباه والنظائر : (ص:93-94،ط: دار الكتب العلمية)* ‌‌القاعدة الثانية: إذا اجتمع الحلال والحرام غلب الحرام... ومنها: لو اختلط ودك ‌الميتة ‌بالزيت ونحوه لم يؤكل إلا عند الضرورة. *الدر المختار:(77/1،ط: دارالكتب العلمية)* (ويكره) تنزيها (إمامة عبد) ولو معتقا قهستاني.عن الخلاصة،ولعله لما قدمناه من تقدم الحر الاصلي، إذ الكراهة تنزيهية فتنبه (وأعرابي) ومثله تركمان وأكراد وعامي (وفاسق وأعمى) ونحوه الاعشى.نهر (إلا أن يكون) أي غير الفاسق (أعلم القوم) فهو أولى (ومبتدع) أي صاحب بدعة. *الشامية:(560/1،ط: دارالفكر)* وأما الفاسق فقد عللوا كراهة تقديمه بأنه لا يهتم لأمر دينه، وبأن في تقديمه للإمامة تعظيمه، وقد وجب عليهم إهانته شرعا. *الهندية:(84/1،ط: دارالفكر)* ولو صلى خلف مبتدع أو فاسق فهو محرز ثواب الجماعة لكن لا ينال مثل ما ينال خلف تقي. كذا في الخلاصة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شرم گاہ دیکھنے سے وضو ٹوٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جائے نماز پر محمد نام لکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
داڑھی منڈے کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرائی چکن بروسٹ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبوق کا امام کے پیچھے التحیات،درود اور دعا پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقد بیع میں شرط فاسد لگانے سے بیع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز کی قضا کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آتش بازی دیکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
واقف کا مسجد میں لوگوں کو نماز پڑھنے سے روکنا اور امام کے تقرر میں اختلاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عاقدین سے دلالی کی اجرت لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نہر میں نجاست گرنے کی صورت میں وضو یا غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیرمسلم کو مکان کرایہ پر دینا