عبادات / حج و عمرہ / احکام عمرہ

عمرہ کرنے والے شخص کو حاجی کہنے کا حکم

فتوی نمبر : 1331 0000-00-00 122 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

كياحج و عمره ایک ہی چیز ہے؟میرا مطلب یہ ہےکہ اگر کوئی شخص صرف عمرہ کر کے آئے تو اس کو حاجی کہہ سکتے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ حاجی اس شخص کو کہا جاتا ہے جس نے حج کیا ہو اور چونکہ حج اور عمرہ میں فرق ہے، اس لیے عمرہ کرنے والے کو حاجی نہیں کہنا چاہیے، تاہم عمرہ کو بھی حجِ اصغر کہا گیا ہے، اس لیے اگر کوئی عمرہ کرنے والے کو بھی ”حاجی“ کہہ دے تو حرج نہیں ۔

*مصنف عبد الرزاق:(5/ 355 ،رقم الحديث: 9627،ط:دار التأصيل)* أخبرنا عبد الرزاق، قال: أخبرنا ابن عيينة، عن عبد الله بن أبي بكر أن النبي صلى الله عليه وسلم كتب إلى عمرو بن حزم: "إن العمرة ‌الحج ‌الأصغر". *مختصر القدوري:(ص76،ط:دار الكتب العلمية)* ومن أحرم بالحج ففاته الوقوف بعرفة حتى طلع الفجر من يوم النحر فقد فاته الحج وعليه أن يطوف ويسعى ويتحلل ويقضي الحج من قابل ولا دم عليه والعمرة لا تفوت وهي جائزة في جميع السنة إلا خمسة أيام يكره فعلها فيها: يوم عرفة ويوم النحر وأيام التشريق والعمرة ‌سنة وهي: الإحرام والطواف والسعي والحلق أو التقصير. *الهندية:(1/ 216،ط:دارالفکر)* (أما تفسيره) فهو أنه عبارة عن الأفعال ‌المخصوصة ‌من ‌الطواف ‌والوقوف في وقته محرما بنية الحج سابقا هكذا في فتح القدير. (وأما فرضيته) فالحج فريضة محكمة ثبتت فرضيتها بدلائل مقطوعة حتى يكفر جاحدها، وأن لا يجب في العمر إلا مرة كذا في محيط السرخسي.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تبلیغ میں سال لگانا افضل ہے یا عمرہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مقروض کا قرض ادا کیے بغیر عمرہ پر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا بغیر محرم کے عمرہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر وضو کے عمرہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمرہ میں حلق یا قصر کروانے سے پہلے احرام کھولنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمرہ میں سعی کےدوران بیمار ہوکربغیرحلق کیے گھرپہنچنے کی صورت میں دم کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمرہ کرنے کے بعد حلق یا قصرنہ کرنے کی وجہ دم کا واجب ہونا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاجی اور معتمر کا واپسی میں اپنے ساتھ زم زم کاپانی لےجانےکا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمرہ میں قصر اور حلق سے پہلے احرام کھولنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفلی عمرہ اور صدقہ میں سے کون سا عمل زیادہ افضل ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمرے کے بعد اطراف کے کچھ بال کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمرہ کرنے والے شخص کو حاجی کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا سسر کے ساتھ عمرہ پر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمرہ کے ارکان ادا کرنے کے بعد عمرے کرنے والوں کا ایک دوسرے کے بال کاٹنے کا حکم