سورہ فاتحہ کا مکرر پڑھنا

فتوی نمبر :
119
| تاریخ :
0000-00-00
/ /

سورہ فاتحہ کا مکرر پڑھنا

سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے ختم قرآن کے موقع پردوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ ناس اور اس کے بعد سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ از ابتداء تا ھم المفلحون تک پڑھ لیا تو اس طرح سورہ فاتحہ مکرر پڑھنے سے سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

الجواب باسم ملہم الصواب

واضح رہے کہ ذکرکردہ صورت میں سورہ فاتحہ کے مکرر پڑھنے سے سجدہ سہو واجب ہوجائے گا ۔

حوالہ جات

دلائل :
الشامية:(1/ 460 ،ط :دارالفكر)
فلو قرأها في ركعة من ‌الأوليين ‌مرتين وجب سجود السهو لتأخير الواجب وهو السورة كما في الذخيرة وغيرها.

الهندية:(1/ 126، ط : دارالفكر)
ولو كررها ‌في ‌الأوليين يجب عليه سجود السهو.

البحرالرائق:(2/101 ، ط: دار الكتاب الإسلامي )
ولو قرأ ‌الفاتحة ‌مرتين يجب عليه السجود لتأخير السورة .

الهداية: (1/ 74، ط : دار احياء التراث العربي )
ويلزمه السهو إذا زاد في صلاته ‌فعلا ‌من جنسها ليس منها" وهذا يدل على أن سجدة السهو واجبة هو الصحيح .

تبيين الحقائق:(1/ 193، ط:دارالكتاب الاسلامي)
ولو كررها ‌في ‌الأوليين يجب عليه سجود السهو؛ لأنه أخر واجبا.

فتاوی عثمانیہ :( 2/368 ،ط:العصر اکیڈمی ،پشاور )
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
سیف اللہ خالد
متخصص جامعہ دارالعلوم حنفیہ کراچی

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 119کی تصدیق کریں
56
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   0
  • عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا

    یونیکوڈ   0
  • تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   21
  • چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا

    یونیکوڈ   0
  • *کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*

    یونیکوڈ   0
  • مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • لنڈے کے کپڑوں سے ملنے والی کرنسی اور دیگر قیمتی چیزیں لقطہ کے حکم میں ہیں

    یونیکوڈ   0
  • نماز تراویح کی نیت

    یونیکوڈ   0
  • مسجد میں بآواز بلند سلام کرنا

    یونیکوڈ   0
  • ٹیسٹ ٹیوب بے بی (I.V.F) کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • سنت مؤکدہ چھوڑ کر نوافل پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بریلوی حضرات کے ہاں ملازمت کرنا اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • ایکسچینج کمپنی میں خود سرمایہ کاری کرنا اور دوسروں سے کمیشن پر سرمایہ کاری کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک میں سونا جمع کروا کر قرض لینے کی صورت میں بینک کی طرف سے ملنے والے انعامات کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • نمازی کے ساتھ بات کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • ڈبے پر لکھی قیمت کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی کی قیمت پر بیچنا

    یونیکوڈ   0
  • سالگرہ (برتھ ڈے)منانے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • قرض پر لی گئی اضافی رقم کا حکم اور اس کا مصرف

    یونیکوڈ   0
  • نماز میں قعدہ اولیٰ چھوڑنے پر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   0
...
Related Topics متعلقه موضوعات
  • 103