معاملات / مالی معاوضات /

مضارب کا مال مضاربت کسی اور کو مضاربت پر دینا

فتوی نمبر : 1164 0000-00-00 88 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے دوسرے کو چھ ہزار روپے دیئے اور کہا کہ جو نفع ہوگا اس میں سے دس فیصد آپ کا اور باقی میرا ،اس کے بعد اس دوسرے شخص نے اسی ترتیب پر یہ رقم کسی تیسرے آدمی کو دیا ، اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا یہ صورت جائز ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ یہ عقد مضاربت ہے اور مضارب کا مضاربت کی رقم کسی اور کو مضاربت پر دینا اس شرط پر جائز ہے کہ رب المال (جس کی رقم ہے )نے اس کی اجازت دی ہو ، اجازت نہ ہونے یا معلوم نہ ہونے کی صورت میں یہ عقد جائز نہیں ہوگا ۔

الهندية: (4/ 299، ط: دارالفكر) إذا ‌دفع ‌المضارب ‌المال بغير إذن رب المال لم يضمن بالدفع ما لم يتصرف الثاني وهذا ظاهر الرواية كذا في التبيين. ثم رب المال بالخيار إن شاء ضمن الأول رأس ماله وإن شاء ضمن الثاني . الهداية : (3/ 202، ط: دار احياء التراث العربي ) قال: "ولا يضارب إلا ‌أن ‌يأذن ‌له ‌رب ‌المال أو يقول له اعمل برأيك" لأن الشيء لا يتضمن مثله لتساويهما في القوة فلا بد من التنصيص عليه أو التفويض المطلق إليه . مجمع الأنهر: (2/ 324، ط: دار إحياء التراث العربي ) (وليس له) أي للمضارب (أن يضارب) مال المضاربة لآخر (إلا ‌بإذن ‌رب ‌المال) صريحا (أو بقوله له) أي للمضارب (اعمل برأيك) لأن الشيء لا يتضمن مثله فلا بد من التنصيص عليه أو التفويض المطلق إليه .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گلے میں تعویذ ڈال کر بیت الخلاء جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دس رکعت تراویح پڑھنےکاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زخم سے مسلسل خون ،پیپ نکلنے کی صورت میں نماز اور کپڑوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ادھار سامان زیادہ قیمت پرفروخت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ویزہ کی فیس کی تفصیلات
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سفر کا اختتام معلوم نہ ہو تو قصر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فیصد کے اعتبار سے اجرت طے کرنے کے عدم جواز کی وجہ اور مشین کی ریپئرنگ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کبوتر وغیرہ کو روٹی کے ٹکڑے ڈالنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پہلی صف میں نماز کی فضیلت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران نماز کندھوں پر کپڑا لٹکانا