عقائد / /

تین طلاق کا حکم

فتوی نمبر : 1096 0000-00-00 110 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

میں اپنی فیملی کے ساتھ عمان میں رہتا ہوں میرے سالے نے اپنی بیوی کے ساتھ بحث کرلی اور اس غصہ کے دوران اس نے مجھے فون کیا کہ وہ اپنی بہن یعنی میری بیوی سے بات کرنا چاہتے ہیں میری بیوی کے بات کرنے کے بعد اس نے مجھ سے بات کی اس دوران اس نے کانفرنس کال کے ذریعے ایک اور بندے کوبھی ساتھ شامل کرلیا ، اور پھر میرے سالے نے کہا کہ میں تمہیں اس دوسرے آدمی کو جو فون پر ہمارے ساتھ موجود تھا کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں اپنی بیوی کو تین طلاق دے رہاہوں ، پھر اس نے یہ بات کئی مرتبہ دہرائی ۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا طلاق واقع ہوگئی ہے ؟ کسی نے اس بارے میں اس کے بیوی سے کچھ نہیں کہا ، بعد وہ اپنی بیوی کے پاس گیااوراسی کے ساتھ رہ رہا ہے ۔ براہ کرم! صحیح جواب دیں ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں جب اس نے کہا کہ میں آپ کو اور اس دوسرے آدمی کو گواہ بنا کر کہہ رہاہوں کہ میں اپنی بیوی کو طلاق دے رہاہوں ، تواس کی بیوی پر تین طلاقیں واقع ہوگئی ہیں ، اور اس کی بیوی اس پر حرام ہوچکی ہے ، اب بغیر حلالہ شرعی کے اس شخص کااس عورت کو بیوی کے حیثیت سے اپنے پاس رکھنا جائز نہیں ہے ۔

القرأن الكريم :[البقرة:/2 230] ﵟفَإِن طَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُّ لَهُۥ مِنۢ بَعۡدُ حَتَّىٰ تَنكِحَ زَوۡجًا غَيۡرَهُۥۗ . الدرالمختار مع الرد المحتار:(3/ 248، ط: دارالفكر) (ويقع بها) أي ‌بهذه ‌الألفاظ وما بمعناها من الصريح، (قوله وما بمعناها من الصريح) أي مثل ما سيذكره من نحو: ‌كوني طالقا واطلقي ويا مطلقة بالتشديد، وكذا المضارع إذا غلب في الحال مثل أطلقك كما في البحر. الهندية: (1/ 384، ط: دارالفكر) في المحيط لو قال بالعربية أطلق لا يكون ‌طلاقا ‌إلا ‌إذا ‌غلب استعماله للحال فيكون طلاقا .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شرم گاہ دیکھنے سے وضو ٹوٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مانع حمل ادویات استعمال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
داڑھی منڈے کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شکرین کے استعمال اور خریدوفروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبوق کا امام کے پیچھے التحیات،درود اور دعا پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی شخص کے پلاٹ کو اس کی اجازت کے بغیر کسی اور کو فروخت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز کی قضا کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز کے بعد سونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
واقف کا مسجد میں لوگوں کو نماز پڑھنے سے روکنا اور امام کے تقرر میں اختلاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض نقدی کی شکل میں دے کر سونے کے حساب سے واپس وصول کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نہر میں نجاست گرنے کی صورت میں وضو یا غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عاشوراء کے دن کی طرف منسوب انبیاء علیہم السلام کے واقعات کی حقیقت*