معاملات / مالی معاوضات /

کسی شخص کے پلاٹ کو اس کی اجازت کے بغیر کسی اور کو فروخت کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 2750 0000-00-00 24 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! پوچھنا یہ تھا کہ کچھ عرصہ پہلے میں نے ایک شخص سے ایک پلاٹ خریدا ، اس کی ادائیگی بھی اس کو مکمل کر دی، اس پر میں نے چار دیواری بھی بنا دی، بعد میں پتہ چلا اسی شخص نے وہ پلاٹ کسی اور شخص کو فروخت کر دیا ہے، کیا اس کا اس طرح اس پلاٹ کو بیچنا جائز ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ شریعتِ مطہرہ میں کسی شخص کے لیے مالک کی اجازت کے بغیر اس کی ملکیت کو فروخت کرنا جائز نہیں، اگر کوئی شخص مالک کی اجازت کے بغیر اس کی چیز فروخت کر دے تو ایسی بیع بیعِ فضولی کہلاتی ہے اور اس کا منعقد ہونا اصل مالک کی اجازت پر موقوف ہوتا ہے، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں جب آپ نے پلاٹ خرید کر اس کی مکمل قیمت ادا کر دی تو وہ پلاٹ آپ کی ملکیت بن گیا۔ اس کے بعد اگر پہلے مالک نے آپ کی اجازت کے بغیر وہی پلاٹ کسی دوسرے شخص کو فروخت کر دیا تو یہ فروخت آپ کی اجازت پر موقوف ہوگی، آپ کو اختیار ہے، اگر چاہیں تو اس فروخت کی اجازت دے کر دوسرے خریدار سے قیمت وصول کر لیں اور اگر اجازت نہ دینا چاہیں تو اپنی ملکیت (پلاٹ) واپس لے سکتے ہیں، کیونکہ شرعاً اس پر آپ ہی کا حق ثابت ہے۔

*فتح القدير:(248/6،ط:دارالفكر)* ومنها شرط النفاذ وهو الملك والولاية، حتى إذا باع ملك غيره توقف النفاذ على الإجازة ممن له الولاية. *البناية:(8/3،ط:دار الكتب العلمية)* ومنها التراضي. ومنها شرط النفاذ، وهو الملك أو الولاية. وأما حكمه: فملك البائع الثمن، والمشتري المبيع.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حرام مال والے کی دعوت میں شرکت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے ماموں اور چچا سے پردہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹینڈر (نیلامی ) کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان میں وتر باجماعت پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دکان کا نام "الرحیم" رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لیٹ فیس چارجز لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پانی مل جانے کے بعد تیمم کے ساتھ ادا کی گئی نماز اور تیمم کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بارش کی پیشن گوئی کرنےکاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة