حظر و اباحت / حلال و حرام / آمدنی و مصارف

کھیل میں یک طرفہ شرط لگانا

فتوی نمبر : 779 0000-00-00 110 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہیں تمام احباب خیر وعافیت سے ہونگے ۔میرے چار دوست آپس میں بطور گپ شپ لڈو جس کو چکا گوٹی بھی کہا جاتا ہیں کھیل رہیں تھے ۔کچھ گیم کھیل نے کے بعد ایک دوست نے کہا کہ اگر اس بار میں ہار گیا تو میں سب کو دعوت کھلاونگا اور اگر جیت گیا تو کچھ بھی نہیں ۔یعنی جیتنے کی صورت میں کوئ مطالبہ نہیں ۔اب وہ دوست ہارگیا ۔ سوال اگر وہ دعوت کرے تو درست ہیں یا نہیں ۔ سوال نمبر 2 اگر وہ دعوت کرتا ہیں میں کسی بھی گیم میں ان کے ساتھ شامل نہیں تھا مگر وہاں بیٹھا ہوا تھا ۔تو میرے لئے اس کے دعوت دینے پر شرکت درست ہیں یا نہیں ۔ رہنمائی فرمائیں جزاک اللّہ

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ کسی بھی کھیل میں دو طرفہ شرط لگانا شرعاً ناجائز اور قمار (جوا) کے حکم میں ہے،کیونکہ قرآن کریم نے میسر (جوا) کو حرام قرار دیا ہے، البتہ اگر کوئی شخص یک طرفہ طور پر یہ کہے،اگر میں ہار گیا تو سب کو دعوت دوں گا اور اگر جیت گیا تو کچھ نہیں اور پھر وہ ہارنے کے بعد اپنی خوشی سے دعوت دے تو ایسی دعوت میں شریک ہونا جائز ہے۔ اگر آپ کھیل کا حصہ نہ بھی ہوں تو بھی آپ کے لیے اس دعوت میں شریک ہونا جائز ہے۔

الدر المختار:(759/1،ط: دارالفكر)* (وحرم شرط الجعل من الجانبين) إلا إذا أدخل محللا بشروطه كما مر في الحظر (لا) يحرم (من أحد الجانبين) استحسانا، ولا يجوز الاستباق في غير هذه الاربعة كالبغل بالجعل، وأما بلا جعل فيجوز في كل شئ. *الشامية:(751/6،ط: دارالفكر)* (وحرم شرط الجعل من الجانبين) إلا إذا أدخل محللا بشروطه كما مر في الحظر (لا) يحرم (من أحد الجانبين). *تبيين الحقائق:(227/6،ط: دارالكتاب الإسلامي)* قال رحمه الله (وحرم شرط الجعل من الجانبين لا من أحد الجانبين) لما روى ابن عمر رضي الله عنهما «أن النبي ﷺ سبق بالخيل وراهن» *الهندية:(445/6،ط: دارالفكر)* (والمسابقة) بالفرس والإبل والأرجل والرمي جائزة، وحرم شرط الجعل من الجانبين لا من أحد الجانبين.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چوری کیے ہوئے مال كاحكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سود پر بینک سے قرضہ لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جی پی فنڈ (G.P Funds) کے احکام
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
یوٹیوب کی کمائی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبرستان سے چوری کر کے عورتوں کے بال بیچنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن ٹریڈنگ کی مخصوص صورت کا حکم اور مذکورہ آمدن سے کی گئی دعوت کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز وقت ختم ہونے کے بعد پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کریڈٹ کارڈ کا استعمال
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسکول، مدرسے کی فیس لیٹ ہونی کی صورت میں مالی جرمانہ لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوٹی پارلر میں مساج کرنے والی خواتین کی کمائی کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سودی مال سے بنائے گئے گھر، دکان کو کرائے پر لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گٹارکے خریدوفروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوہری شہریت رکھنے والے شخص کو ملنے والے وظیفے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن شناختی کارڈ بنانے پر کمیشن لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مجبوری میں رشوت دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انشورنس کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم ممالک میں رہائش کی ضرورت پر سودی قرض لینا کیسا ہے ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسٹوڈیو کے لیے ویب سائٹ بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈاکٹرز کا ادویات میں کمیشن لینا اور کمپنی سے قرض لے کر اس کے بدلے کمپنی کی پروڈکٹس خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک میں بطور کیشیر کام کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رشوت کے پیسوں سے بنایا ہوا گھر اس کے کرایہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک سے گھر بنانے کے لیے قرض لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سود پر قرض لے کر کاروبار کرنا