/ /

میت کو غسل دینے کی اجرت لینا

فتوی نمبر : 36 0000-00-00 175 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

میری امی میت کو غسل دیتی ہیں تو جب تک ہمیں معلوم نہیں تھا تب تک ہم منع بھی کرتے تھے لیکن لوگ سامان اور کپڑے وغیرہ دے جاتے تھے اب تو مکمل طور پر منع کر دیتے ہیں اور اب کوئی بھی سامان نہیں لیتے تو پہلے جب سامان دیتے تھے تو اس میں چاندی کا سامان بھی ہوتا تھا جس کو وہ لوگ ختم وغیرہ بھی دیتے تھے تو اب وہ استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں مہربانی فرما کر رہنمائی فرما دیں ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزا فی الدنیا والآخرہ

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

میت کو غسل دینا فرضِ کفایہ ہے اور اگر کوئی شخص اس فرض کو انجام دیتا ہے تو اس پر اجرت لینے کی گنجائش ہے، بالخصوص جب وہ اس خدمت کو بطور پیشہ انجام دے رہا ہو، یا کوئی اور بلا اجرت میسر نہ ہو، تاہم افضل یہ ہے کہ یہ عمل ثواب کی نیت سے بلا معاوضہ کیا جائے۔ پوچھی گئی صورت میں آپ کی والدہ کو دی جانے والی چیزیں اگر بطور اجرت تھیں تو ان کا استعمال کرنا جائز ہے ۔

*بدائع الصنائع:(300/1،ط: دارالکتب العلمیة)* وأما بيان كيفية وجوبه فهو واجب على سبيل الكفاية إذا قام به البعض سقط عن الباقين لحصول المقصود بالبعض كسائر الواجبات على سبيل الكفاية، وكذا الواجب هو الغسل مرة واحدة، والتكرار سنة وليس بواجب. *الهندية:(159،160/1،ط: دارالفکر)* - والأفضل أن يغسل الميت مجانا وإن ابتغى الغاسل الأجر فإن كان هناك غيره يجوز أخذ الأجر وإلا لم يجز، هكذا في الظهيرية. *الشامیة:(118/1،ط:دارالکتب العلمیة)* والافضل أن يغسل) الميت (مجانا، فإن ابتغى الغاسل الاجر جاز إن كان ثمة غيره، وإلا لا) لتعينه عليه وينبغي أن يكون حكم الحمال والحفار كذلك. واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب دار الافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ،اورنگی ٹاؤن،کراچی
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک مقتدی اور ایک امام ہو اور امام کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کیا جائے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھوٹے نوٹ مہنگے داموں خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت پرقرآنی آیات والی چادرڈالنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبو ق سجدہ سہو میں امام کی اقتداء کرے گا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مشترکہ کاروبار میں نفع کی تقسیم کا طریقہ کار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مور پالنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نمازوں کی رکعات کی ترتیب
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض نماز کی آخری ایک یا دونوں رکعتوں میں فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورت ملانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر گاڑی خرید کر اسی شخص کو نقد کم قیمت پر فروخت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شک سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عنوان : سنت مؤکدہ نماز