عبادات / نماز /

دوران نماز ستر کھلنے سے نماز کا حکم

فتوی نمبر : 3569 0000-00-00 14 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر دوران سجدہ قمیض کا کچھ حصہ اوپر ہو جائے اور کمر نظر آنے لگے ،تو کیا اس صورت میں نماز ٹوٹ جائے گی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ مرد کا ستر ناف سے لے کر گھٹنے کے نیچے اور اسی کے برابر پیچھے کا حصہ بھی ستر میں داخل ہے، لہذا اگر کسی مرد کا دوران نماز سجدے میں قمیض اوپر ہو جانے کی وجہ سے کمر کا ستر والا چوتھائی حصہ کھل گیا اور ایک رکن یعنی تین مرتبہ سبحان ربی الاعلی کہنے کے بقدر کھلا رہا، تو اس کی نماز فاسد ہو جائے گی ،لیکن اگر ستر سے اوپر کمر کا کچھ حصہ کھل گیا تو نماز فاسد نہیں ہوگی۔

الهندية: (1/ 58،ط: دارالفكر) وإن انكشفت عورته في الصلاة فسترها بلا مكث جازت صلاته إجماعا وإن أدى ركنا مع الانكشاف فسدت إجماعا وإن لم يؤده لكن مكث قدر ما يمكن الأداء تفسد عند أبي يوسف - رحمه الله تعالى - خلافا لمحمد - رحمه الله تعالى - ولا نص عن أبي حنيفة - رحمه الله تعالى -. كذا في شرح النقاية للشيخ أبي المكارم أمة صلت بغير قناع فأعتقت في صلاتها فإن لم تستتر من ساعتها فسدت صلاتها وإن سترت من ساعتها بعمل قليل جازت. كذا في محيط السرخسي والعمل القليل أن تأخذه بيد واحدة. كذا في السراج الوهاج. الشامية :(1/ 409،ط: دارالفكر) أعضاء عورة الرجل ثمانية: الأول الذكر وما حوله. الثاني الأنثيان وما حولهما. الثالث الدبر وما حوله. الرابع والخامس الأليتان. السادس والسابع الفخذان مع الركبتين. الثامن ما بين السرة إلى العانة مع ما يحاذي ذلك من الجنبين والظهر والبطن. الموسوعة الفقهية الكويتية: (24/ 175،ط: وزارة الاوقاف الشئون الاسلامية ) ستر العورة شرط من شروط صحة الصلاة لقوله تعالى: {خذوا زينتكم عند كل مسجد}والآية إن كانت نزلت بسبب خاص فالعبرة بعموم اللفظ لا بخصوص السبب، قال ابن عباس رضي الله عنهما: المراد بالزينة في الآية: الثياب في الصلاة، ولقول النبي صلى الله عليه وسلم: لا يقبل الله صلاة حائض إلا بخمار. وقد أجمع الفقهاء على فساد صلاة من ترك ثوبه وهو قادر على الاستتار به وصلى عريانا. ويشترط في الساتر أنه يمنع إدراك لون البشرة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پرانا پرزہ رکھ کر نیا پرزہ قیمت کے فرق کے ساتھ بیچنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز فجر کے دوران سورج طلوع ہونے سے نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذکری فرقہ کے لوگوں کو کافر کہہ کر پکارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آپ ﷺ کی تہجد کی نماز کی مقدار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بريلوي امام کے پیچھے نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اجرت لے کر کرکٹ ، فٹ بال ، والی بال کھیلنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تہجد اور دن میں نفل نماز میں بلند آواز سے قرآن پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض اور سابقہ مزدوری کی ادائیگی میں موجودہ مارکیٹ ریٹ کا اعتبار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز کے دوران تلاوت میں زبر، زیر کی غلطی کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چرس بیچنے والے کو اپنی گاڑی میں لے کر جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بے پردگی کی وجہ سے اپنی بیوی کو شادی بیاہ میں شرکت سے منع کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جرابوں پر مسح کا شرعی حکم