عقوبات / کفارات / قسم کا کفارہ

کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کی قسم کھا کر اپنی قسم توڑ دینا

فتوی نمبر : 3515 0000-00-00 8 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! ایک آدمی اگر قسم کھائے کہ میں یہ کام کروں گا یا یہ کام نہیں کروں گا، پھر وہ اپنی قسم توڑ دے تو اس کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر کوئی شخص کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کی قسم کھائے، پھر اپنی قسم توڑ دے تو اس پر قسم کا کفارہ لازم ہوگا، قسم کا کفارہ یہ ہے کہ دس مسکینوں کو دو وقت کا کھانا کھلائے یا دس مسکینوں کو لباس دے اور اگر ان دونوں کی استطاعت نہ ہو تو مسلسل تین دن کے روزے رکھے۔

الدرالمختار : (3/ 708، ط:دارالفكر) (منعقدة وهي ‌حلفه ‌على) ‌مستقبل (آت) يمكنه، فنحو: والله لا أموت ولا تطلع الشمس من الغموس (و) هذا القسم (فيه الكفارة) لآية - {واحفظوا أيمانكم} [المائدة: 89]- ولا يتصور حفظ إلا في مستقبل (فقط). الهندية: (2/ 52، ط: دارالفكر) ومنعقدة، وهو أن يحلف ‌على ‌أمر ‌في ‌المستقبل أن يفعله، أو لا يفعله، وحكمها لزوم الكفارة عند الحنث كذا في الكافي. بدائع الصنائع : (3/ 5، ط: دارالكتب العلمية ) وأما اليمين المعقودة فهي اليمين ‌على ‌أمر ‌في ‌المستقبل نفيا أو إثباتا نحو قوله والله لا أفعل كذا وكذا وقوله والله لأفعلن كذا.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کفارہ قسم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اللہ کے عہد کرنااور پھراسے پورا نہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ماں باپ سے بات نہ کرنے کی قسم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کوئی چیز کسی کو دینے کی قسمیں کھانا اور اس کو پورا نہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نذر مان كر كسی اورسے پورا کروانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گناہ سے قسم کھاکر توبہ کرنا اور پھر متعدد بار اپنی قسم کو توڑنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
یمین منعقدہ کی ایک صورت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گاڑی میں سوار نہ ہونے کی قسم کھانے کے بعد اسے بیچنے کے بعد دوبارہ خرید کر سوار ہونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی اور کو قسم دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
متعدد قسموں کا کفارہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تین مرتبہ قسم کھا کر توڑنے کی صورت میں کفارے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کی قسم کھا کر اپنی قسم توڑ دینا