عقوبات / کفارات / قسم کا کفارہ

نذر مان كر كسی اورسے پورا کروانا

فتوی نمبر : 148 0000-00-00 167 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

اگر کسی نے یہ نذر مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو روزہ رکھوں گا اب اس کا وہ کام ہوگیا تو کیا کسی اور سے روزہ رکھوا سکتا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

الجواب باسم ملہم الصواب پوچھی گئی صورت میں نذر ماننے والا خود ہی روزہ رکھے گا ،کسی اور سے روزہ نہیں رکھوا سکتا، البتہ اگر خود روزہ نہیں رکھ سکتا تو کفارہ دینا لازم ہوگا اور نذر کا کفارہ قسم کے کفارہ کی طرح ہے ۔

دلائل : القرآن الکریم :[الحج22: 29] وَلۡيُوفُواْ نُذُورَهُمۡ ۔ صحيح مسلم: رقم الحديث :( 13 - (1645) ،ط: دار طوق النجاة) عن عقبة بن عامرعن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ‌كفارة ‌النذر، كفارة اليمين. الهندية: (2/ 65، ط:دارالفكر) ‌من ‌نذر ‌نذرا ‌مطلقا فعليه الوفاء به كذا في الهداية. المبسوط للسرخسي :(8/ 136، ط :دارالمعرفة ) ووجه قوله الآخر قوله: ‌النذر ‌يمين وكفارته كفارة اليمين. واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب سیف اللہ خالد متخصص جامعہ دارالعلوم حنفیہ ، کراچی
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کفارہ قسم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اللہ کے عہد کرنااور پھراسے پورا نہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ماں باپ سے بات نہ کرنے کی قسم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نذر مان كر كسی اورسے پورا کروانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گناہ سے قسم کھاکر توبہ کرنا اور پھر متعدد بار اپنی قسم کو توڑنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
یمین منعقدہ کی ایک صورت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی اور کو قسم دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
متعدد قسموں کا کفارہ